انگلینڈ کیخلاف ٹیسٹ سیریز، قومی ٹیم کا اعلان چند روز میں متوقع، کن کھلاڑیوں کو زیرِ غور لایا جائیگا؟
پاکستان ٹیم ٹیسٹ سیریز کے لیے 2 اکتوبر کو ملتان میں رپورٹ کرے گی__فوٹو: فائل انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لیے قومی ٹیم کا اعلان اگلے چند روز میں متوقع ہے۔ ذرائع کے مطابق فاسٹ بولر خرم شہزاد فٹ ہیں اور وہ انگلینڈ کے خلاف سلیکشن کے لیے دستیاب ہوں گے، خرم شہزاد کو انگلینڈ […]