ٹیکس ہدف میں ناکامی کے بعد ایف بی آر میں بڑے پیمانے پر اکھاڑ پچھاڑ گریڈ 20 اور 21 کے 18 افسران کے تبادلے کر دیے گئے
ٹیکس ہدف میں ناکامی کے بعد وفاقی ریونیو بورڈ (ایف بی آر) میں بڑے پیمانے پر اکھاڑ پچھاڑ سامنے آگئی اور گریڈ 20 اور 21 کے 18 افسران کے تبادلے کر دیے گئے۔ ایف بی آر نے تبادلوں اور تقرریوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا جس کے مطابق کراچی، لاہور اور اسلام آباد کے چیف کمشنرز […]






