CEO

ملالہ کی پروڈکشن میں بننے والی پہلی ڈاکیومینٹری فلم ‘ٹورنٹو فلم فیسٹیول’ میں پیش

ملالہ یوسف زئی کی پروڈکشن میں بننے والی پہلی ڈاکیومینٹری فلم کینیڈا میں جاری ‘ٹورنٹو فلم فیسٹیول’ میں پیش کی گئی ہے۔ ‘دی لاسٹ آف دی سی ویمن’ میں جنوبی کوریا کے جیجو آئی لینڈ کی ہائینو کمیونٹی کی خواتین مچھیروں کی کہانی بیان کی گئی ہے۔ ملالہ نے سال 2021 میں ایپل ٹی وی […]

ملالہ کی پروڈکشن میں بننے والی پہلی ڈاکیومینٹری فلم ‘ٹورنٹو فلم فیسٹیول’ میں پیش Read More »

ایمی ایوارڈز 2024: شوگن بہترین ڈرامہ اور ہیکس بہترین کامیڈی سیریز قرار

ایمی ایوارڈز میں بہترین ڈرامہ سیریز کے علاوہ ‘شوگن’ نے بہترین مرکزی اداکار و اداکارہ سمیت بہترین ہدایت کاری کا ایوارڈ بھی اپنے نام کیا۔ بہترین کامیڈی سیریز کا ایوارڈ ‘ہیکس’ کے نام رہا۔ ہیکس سیریز نے گزشتہ برس بھی بہترین کامیڈی سیریز کا ایوارڈ اپنے نام کیا تھا۔ ‘شوگن’ کی کہانی جیمز کلیول کے

ایمی ایوارڈز 2024: شوگن بہترین ڈرامہ اور ہیکس بہترین کامیڈی سیریز قرار Read More »

جینیفر لوپیز اور بین ایفلک کی طلاق کی خبریں زیرِ گردش

ہالی وڈ کا معروف سلیبرٹی جوڑا 2000 کی دہائی میں ‘بینیفر’ کے نام سے مشہور ہوا تھا۔ بعدازاں دونوں کا بریک اپ ہو گیا تھا۔ جینیفر لوپیز اور بین ایفلک نے تقریباً دو دہائیوں بعد اپریل 2022 میں اپنی منگنی کا اعلان کیا جس کے بعد جولائی 2022 انہوں نے لاس ویگس میں شادی کی

جینیفر لوپیز اور بین ایفلک کی طلاق کی خبریں زیرِ گردش Read More »

بھارت کی مالی وڈ فلم انڈسٹری میں ‘می ٹو’ کی گونج؛ معاملہ کیا ہے؟

ملیالم فلم انڈسٹری میں بااثر اور طاقت ور شخصیات کی جانب سے خواتین اداکاراؤں کو جنسی طور پر ہراساں کیے جانے کے الزامات سامنے آ رہے ہیں۔ ایک مرتبہ کسی ہدایت کار کے گھر پارٹی میں مدعو تھیں جہاں ہدایت کار نے انہیں جنسی طور پر ہراساں کیا: ملیالم اداکارہ مترا رواں برس 19 اگست

بھارت کی مالی وڈ فلم انڈسٹری میں ‘می ٹو’ کی گونج؛ معاملہ کیا ہے؟ Read More »

پاکستانی فلم میکرزکیلئے امریکہ میں فلم کی نمائش اور ایوارڈ جیتنے کا موقع: رنگ فلم فیسٹیول

رنگ فلم فیسٹیول کا اہتمام کرنےو الے ادارے انڈس آرٹ کونسل ہیوسٹن کے چار ارکان ، صائمہ سیار( بائیں) صبا اقبال ، سارا اقبال اور شاہد اقبال  تبصرے دیکھیں  Print واشنگٹن ڈی سی —  رنگ فلم فیسٹیول امریکہ میں پاکستانی اور پاکستانی امریکی فلم میکرز کے لیے پہلا عالمی ایوارڈ میلہ ہے یہ امریکہ کا

پاکستانی فلم میکرزکیلئے امریکہ میں فلم کی نمائش اور ایوارڈ جیتنے کا موقع: رنگ فلم فیسٹیول Read More »

مسافر طیارہ بذریعہ سڑک کراچی سے حیدرآباد منتقل

پاکستان میں پہلی بار ایک مسافر طیارے کو بذریعہ سڑک کراچی سے حیدرآباد منتقل کیا گیا ہے۔ مقامی میڈیا کے مطابق شاہین ایئر لائن کا ناکارہ بوئنگ 737 طیارہ سول ایوی ایشن انسٹی ٹیوٹ میں فائر فائٹرز کی تربیت کے لیے استعمال کیا جائے گا۔ 40 ٹن وزنی مسافر طیارے کو نجی کمپنی کے 72

مسافر طیارہ بذریعہ سڑک کراچی سے حیدرآباد منتقل Read More »

براہِ راست مستونگ میں دھماکہ: طلبہ سمیت سات افراد ہلاک، متعدد زخمی

پولیس کے مطابق دھماکے میں ہلاک ہونے والوں میں پانچ اسکول کے بچے، ایک پولیس اہلکار اور ایک راہ گیر شامل ہے جب کہ زخمیوں میں بھی زیادہ تر اسکول کے بچے ہیں۔ مستونگ میں دھماکہ، بچوں سمیت 7 افراد ہلاک چینی سفیر کے بیان پر پاکستان کی حیرت: کیا اعلٰی سطح رابطوں کے باوجود

براہِ راست مستونگ میں دھماکہ: طلبہ سمیت سات افراد ہلاک، متعدد زخمی Read More »

لاہور میں ‘گرین لاک ڈاؤن’؛ بھارت کے ساتھ ‘اسموگ ڈپلومیسی’ ممکن ہے؟

پاکستان اور بھارت میں فضائی آلودگی سے نمٹنے کی مشترکہ کوششوں پر زور دیا جا رہا ہے۔ پنجاب کی وزیرِ اعلٰی مریم نواز نے کہا ہے کہ وہ بھارتی پنجاب کے وزیرِ اعلٰی کو خط لکھیں گی۔ پنجاب حکومت نے اسموگ کے تدارک کے لیے لاہور میں گرین لاک ڈاؤن بھی لگا دیا ہے۔ پاکستان

لاہور میں ‘گرین لاک ڈاؤن’؛ بھارت کے ساتھ ‘اسموگ ڈپلومیسی’ ممکن ہے؟ Read More »

لاہور میں ‘گرین لاک ڈاؤن’؛ بھارت کے ساتھ ‘اسموگ ڈپلومیسی’ ممکن ہے؟

پاکستان اور بھارت میں فضائی آلودگی سے نمٹنے کی مشترکہ کوششوں پر زور دیا جا رہا ہے۔ پنجاب کی وزیرِ اعلٰی مریم نواز نے کہا ہے کہ وہ بھارتی پنجاب کے وزیرِ اعلٰی کو خط لکھیں گی۔ پنجاب حکومت نے اسموگ کے تدارک کے لیے لاہور میں گرین لاک ڈاؤن بھی لگا دیا ہے۔ پاکستان

لاہور میں ‘گرین لاک ڈاؤن’؛ بھارت کے ساتھ ‘اسموگ ڈپلومیسی’ ممکن ہے؟ Read More »

چینی سفیر کے بیان پر پاکستان کی حیرت: کیا اعلٰی سطح رابطوں کے باوجود بداعتمادی برقرار ہے؟

پاکستان نے چینی سفیر کے بیان کو حیران کن اور سفارتی روایات کے برعکس قرار دیا ہے۔ چینی سفیر نے اسلام آباد میں ایک سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے چینی شہریوں پر حملوں کو ناقابلِ قبول اور سی پیک کی راہ میں رکاوٹ قرار دیا تھا۔ ایسا لگتا ہے کہ پاکستانی حکام، سیکیورٹی خدشات پر

چینی سفیر کے بیان پر پاکستان کی حیرت: کیا اعلٰی سطح رابطوں کے باوجود بداعتمادی برقرار ہے؟ Read More »

Scroll to Top