امریکی الیکشن: ووٹر فراڈ نتائج پر اثر انداز کیوں نہیں ہو سکتا؟
الیکشن کا انتظام کرنے والے اہلکاروں کے مطابق امریکہ کا کئی تہوں پر مشتمل انتخابی عمل کئی طرح محفوظ بنایا گیا ہے۔ امریکی الیکشن ایک غیر مرکزی نظام کے تحت منعقد ہوتے ہیں جس میں ہزاروں علاقے اپنا آزاد دائرہ اختیار رکھتے ہیں۔ مریکی نظام میں بڑے پیمانے پر الیکشن میں ووٹ کی دھاندلی اس […]
امریکی الیکشن: ووٹر فراڈ نتائج پر اثر انداز کیوں نہیں ہو سکتا؟ Read More »






