ڈونر کباب کی ’ایجاد‘ پر تنازع: یورپ کا مشہور رول پہلے ترکی میں بنا یا جرمنی میں؟
پاکستان میں کھانے پینے کے شوقین لوگوں میں ڈونر کباب کافی مقبول ہے۔ یہاں اسے ترک کھانوں میں شمار کیا جاتا ہے۔ تاہم جرمنی ڈونر کباب تخلیق کرنے کا دعویٰ کر رہا ہے۔ حال ہی میں ڈونر کباب کی وجہ سے ترکی اور جرمنی کے درمیان ایک تنازع کھڑا ہوا ہے۔ جرمنی میں ڈونر کباب […]
ڈونر کباب کی ’ایجاد‘ پر تنازع: یورپ کا مشہور رول پہلے ترکی میں بنا یا جرمنی میں؟ Read More »









