نورالحسن کی ”صلاح الدین ایوبی“ میں انٹری یہ پاکستان اور ترکی کے درمیان ایک مقبول مشترکہ پروجیکٹ ہے
نور الحسن حال ہی میں سلطان صلاح الدین ایوبی سیریز میں ایک مضبوط کردار میں نظر آئے۔ ”صلاح الدین ایوبی“ پاکستان اور ترکی کے درمیان ایک مقبول مشترکہ پروجیکٹ ہے۔ یہ تاریخی سلسلہ مسلمان حکمران کی زندگی اور فتوحات پرمبنی ہے۔ جب ایوبی سلطنت کے بانی سلطان صلاح الدین نے صلیبیوں کو شکست دی تھی […]










