’6 ماہ خود کو آئینے میں نہیں دیکھا تھا‘، ودیا بالن نے تلخ واقعہ بیان کردیا
اداکارہ نے میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے انڈسٹری میں اپنی جگہ بنانے کیلئے کی جانے والی محنت پر بات کی/ فائل فوٹو بالی وڈ اداکارہ ودیا بالن نے 6 ماہ تک آئینے میں اپنا چہرہ نہ دیکھنے کا انکشاف کیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ان دنوں ودیا بالن فلم ‘بھول بھلیاں 3’ کی پروموشن […]
’6 ماہ خود کو آئینے میں نہیں دیکھا تھا‘، ودیا بالن نے تلخ واقعہ بیان کردیا Read More »










