CEO

ڈسٹرکٹ جیل اٹک سے خیبرپختونخوا کے 86 قیدی رہا کردیے گئے

فوٹو: فائل پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے دو ارکان اسمبلی سمیت خیبرپختونخوا کے 86 قیدیوں کو عدالتی حکم پر اٹک جیل سے رہا کردیا گیا۔ جیل انتظامیہ کے مطابق رہا ہونے والے بیشتر قیدیوں کا تعلق خیبرپختونخوا کے سرکاری محکموں سے ہے۔ جیل حکام کے مطابق اٹک جیل سے عدالتی حکم پر رہا […]

ڈسٹرکٹ جیل اٹک سے خیبرپختونخوا کے 86 قیدی رہا کردیے گئے Read More »

آکسفورڈکے چانسلر الیکشن کا معاملہ، بانی پی ٹی آئی کی بہن کی ذلفی بخاری پر الزامات کی بوچھاڑ

فوٹو: اسکرین گریب بانی پی ٹی آئی کو آکسفورڈ یونیورسٹی کاچانسلر بنانے کیلئے کی گئی کوششوں کے معاملے پر بانی پی ٹی آئی کی بہن روبینہ خان نے ذلفی بخاری پر الزمات کی بوچھاڑ کردی ہے۔ روبینہ خان نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی جیل میں تھا اسے کیا شوق تھا کہ وہ آکسفورڈ

آکسفورڈکے چانسلر الیکشن کا معاملہ، بانی پی ٹی آئی کی بہن کی ذلفی بخاری پر الزامات کی بوچھاڑ Read More »

کوئٹہ: 678 میں سے 149 اسکول غیر فعال، 25 اساتذہ 2 سال سے غیر حاضر

اس بات کا انکشاف ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر کوئٹہ محمد انور کاکڑ کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ ایجوکیشن گروپ کے جائزہ اجلاس میں ہوا/ فائل فوٹو کوئٹہ میں قائم محکمہ تعلیم کے 678 اسکولوں میں سے 149 اسکولوں کے غیر فعال ہونے اور 25 اساتذہ کا پچھلے 2 سالوں سے مسلسل غیر حاضر رہنے کا انکشاف ہوا

کوئٹہ: 678 میں سے 149 اسکول غیر فعال، 25 اساتذہ 2 سال سے غیر حاضر Read More »

میاں عامر پی بی اے کے چیئرمین اور میر ابراہیم رحمان وائس چیئرمین منتخب

پاکستان براڈکاسٹر ایسوسی ایشن کا سالانہ جنرل باڈی اجلاس 25-2024 کراچی میں منعقد ہوا،فوٹو: فائل کراچی: دنیا نیوز کے  میاں عامر  محمود  پاکستان براڈکاسٹر  ایسوسی ایشن (پی بی اے) کے  چیئرمین  اور  جیو نیوز  کے  سی ای او  میر  ابراہیم  رحمان  وائس چیئرمین منتخب ہوگئے۔ پاکستان براڈکاسٹر ایسوسی ایشن کا سالانہ جنرل باڈی اجلاس 25-2024

میاں عامر پی بی اے کے چیئرمین اور میر ابراہیم رحمان وائس چیئرمین منتخب Read More »

سست انٹرنیٹ کا مسئلہ ختم، سب میرین کیبل ٹھیک ہوگئی: پی ٹی اے کا دعویٰ

ایس ایم ڈبلیو فور سب میرین کیبل سے فالٹ دور ہونے کے بعد پاکستان میں انٹرنیٹ سروسز کو مکمل طور پر بحال کردیا گیا: پی ٹی اے/ فائل فوٹو اسلام آباد:  پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے ایک بار پھر ملک میں انٹرنیٹ کی سست روی دور ہونے کا دعویٰ کیا ہے۔

سست انٹرنیٹ کا مسئلہ ختم، سب میرین کیبل ٹھیک ہوگئی: پی ٹی اے کا دعویٰ Read More »

پی ٹی آئی رہنما نے پشاور میں مریم نواز کیخلاف ایف آئی آر کی درخواست کو نامناسب قرار دیدیا

فوٹو: فائل پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیف وہپ عامر ڈوگر نے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کیخلاف پشاور میں ایف آئی آر درج کیے جانے کی درخواست کو نامناسب قرار دیدیا۔ جیو نیوز کے پروگرام کیپیٹل ٹاک میں بات چیت کرتے ہوئے عامر ڈوگر  کا کہنا تھا کہ میری ذاتی رائے میں وزیراعلیٰ

پی ٹی آئی رہنما نے پشاور میں مریم نواز کیخلاف ایف آئی آر کی درخواست کو نامناسب قرار دیدیا Read More »

’ آپ میرے باس نہیں ‘ اپنے خلاف بیان پر شیر افضل نے سلمان اکرم راجہ کو آڑے ہاتھوں لے لیا

فوٹو: فائل پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شیرافضل مروت نے کہا ہے کہ سلمان اکرم راجہ کا میرے خلاف بیان افسوسناک ہے، ان کے ساتھ کام کیلئے رضامند تھا لیکن وہ نہ میرے باس ہیں نہ ہی ان کے پاس مجھے قابو کرنے کا اختیار ہے۔ شیر افضل مروت نے کہا کہ

’ آپ میرے باس نہیں ‘ اپنے خلاف بیان پر شیر افضل نے سلمان اکرم راجہ کو آڑے ہاتھوں لے لیا Read More »

لیاری گینگ وار کا سرغنہ عزیر بلوچ ایک اور مقدمے میں بری ہوگیا

فوٹو: فائل کراچی کی انسداد دہشتگردی عدالت نے عزیر بلوچ اور دیگر ملزمان کو پولیس اہلکار سمیت 4 افراد کے اغوا اور قتل کیس میں بری کردیا۔ اگست 2010 میں عزیر بلوچ اور اس کے ساتھیوں سکندر عرف سکو، سرور بلوچ اور اکبر بلوچ پر پولیس اہلکار لالا امین، شیر افضل خان، غازی خان اور

لیاری گینگ وار کا سرغنہ عزیر بلوچ ایک اور مقدمے میں بری ہوگیا Read More »

دکی کوئلہ کان میں پھنسے دو کان کن جاں بحق، ایک کو ریسکیو کرلیا گیا

فوٹو: فائل دکی میں مقامی کوئلہ کان میں پھنسے ہوئے تین کان کنوں میں سے دو جاں بحق ہوگئے جبکہ ایک کو ریسکیو کر لیا گیا۔ مائنز ذرائع کے مطابق دمڑکول مائنز میں 1400 فٹ اندر زہریلی گیس بھر جانے سے تین کان پھنس گئے تھے، جس کے بعد پھنسے ہوئے کان کنوں کو نکالنے

دکی کوئلہ کان میں پھنسے دو کان کن جاں بحق، ایک کو ریسکیو کرلیا گیا Read More »

انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں اضافہ

انٹربینک میں اکتوبر کے مہینے میں ڈالر 14 پیسے مہنگا ہوا ہے،فوٹو: فائل انٹر بینک میں آج  ڈالر کی قدر  میں 6  پیسےکا اضافہ ہوا ہے۔ 6 پیسے اضافے کے بعد انٹربینک میں ڈالر 277.85 روپے پربند ہوا ہے۔ انٹربینک میں گزشتہ  روز  ڈالر  277.79  روپے  پر بند ہوا تھا۔ انٹربینک میں اکتوبر کے مہینے

انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں اضافہ Read More »

Scroll to Top