امریکی پابندیاں؛ کیا پاکستان کا میزائل اور ڈرون پروگرام خطرے میں ہے؟
امریکہ نے چند روز قبل 16 پاکستانی کمپنیوں سمیت 26 فرمز کو بلیک لسٹ کیا تھا۔ ان کمپنیوں پر الزام تھا کہ یہ امریکی دفاعی ٹیکنالوجی کی خریداری کے ذریعے قومی سلامتی کے لیے خطرہ بن رہی تھیں۔ نو پاکستانی کمپنیوں پر الزام ہے کہ وہ پہلے سے ہی بلیک لسٹ ‘ایڈوانسڈ انجینئرنگ ریسرچ آرگنائزیشن’ […]
امریکی پابندیاں؛ کیا پاکستان کا میزائل اور ڈرون پروگرام خطرے میں ہے؟ Read More »