افغانستان کا ٹی وی کے حوالے سے بڑا فیصلہ طالبان سربراہ ملا ہیبت اللہ اخوند زادہ کا حکم ہے تمام چینل ریڈیائی نشریات پیش کریں۔
افغانستان کی طالبان حکومت نے تمام ٹی وی چینلز کو حکم دیا ہے کہ وہ صرف ریڈیائی نشریات پیش کریں۔ ایک حکم نامے میں کہا گیا ہے کہ ٹی وی چینلز چونکہ جانداروں کی تصویریں اور ویڈیوز پیش کرتے ہیں اس لیے ایسی نشریات کو جاری رکھنے کی اجازت نہیں دی جاسکتی۔ العربیہ ڈاٹ نیٹ […]









