ملک بھر میں مہنگائی ساڑھے تین سال کی کم ترین سطح پر آگئی وزارت خزانہ کا پاکستانی معیشت کے زیادہ تر اشاریوں میں بہتری کا دعویٰ
وزارت خزانہ کی جانب سے ماہانہ اکنامک اپ ڈیٹ آؤٹ لک رپورٹ جاری کی گئی ہے، جس کے مطابق ملک بھر میں مہنگائی ساڑھے تین سال کی کم ترین سطح پر آچکی ہے۔ وزارت خزانہ نے پاکستانی معیشت کے زیادہ تر اشاریوں میں بہتری کا دعویٰ بھی کیا ہے۔ وزارت خزانہ کی رپورٹ کے مطابق […]









