‘پراسیسڈ گوشت سے دمے کے مرض میں اضافہ’
سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ پراسیسڈ گوشت یعنی مصنوعی طور پر زیادہ دنوں کے لیے کھانے لائق بنایا جانے والے گوشت سے دمے کے مرض کی علامات میں اضافہ ہوتا ہے۔ یہ تحقیق تھوریکس نامی جریدے میں شائع ہوئي ہے اور اس میں کہا گیا ہے کہ ایک ہفتے میں چار پورشن کھانے سے خطرہ […]
‘پراسیسڈ گوشت سے دمے کے مرض میں اضافہ’ Read More »