CEO

امریکی سفارتخانے کے وفد کی اڈیالہ جیل آمد،3قیدیوں سے ملاقات

راولپنڈی(نیوز ڈیسک )امریکی سفارتخانے کے تین اہلکاروں نے جمعے کو راولپنڈی کی اڈیالہ جیل کا دورہ کیا اور ان تین قیدیوں سے ملاقات کی۔ جن کے پاس امریکی شہریت ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ امریکی سفارت خانے کے حکام کو فارن ایکٹ کے تحت تینوں قیدیوں سے ملاقات کے لیے قونصلر رسائی دی گئی تھی۔ […]

امریکی سفارتخانے کے وفد کی اڈیالہ جیل آمد،3قیدیوں سے ملاقات Read More »

پاکستان تحریک انصاف نے ملک بھر میں احتجاج منسوخ کر دیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک ) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے اپنا روایتی یو ٹرن لیتے ہوئے ملک بھر میں احتجاجی مظاہروں کا منصوبہ منسوخ کردیا۔پی ٹی آئی نے نومبر کے آغاز سے ملک بھر میں احتجاجی مظاہروں کا اعلان کیا تھا۔ ریلیوں کا مقصد جیل میں قید قائد عمران خان کی حمایت کو متحرک

پاکستان تحریک انصاف نے ملک بھر میں احتجاج منسوخ کر دیا Read More »

پی ٹی آئی رہنماؤں کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

لاہور(نیوز ڈیسک ) انسداد دہشت گردی کی عدالت (اے ٹی سی) لاہور نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے متعدد رہنماؤں کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے۔ اے ٹی سی لاہور کے جج ارشد جاوید نے 9 مئی کو جلاؤ گھیراؤ کیس کی سماعت کرتے ہوئے فیصلہ سنایا۔عدالت نے تھانہ گلبرگ سمیت

پی ٹی آئی رہنماؤں کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری Read More »

حج اخراجات اب قسطوں میں، وزارتِ مذہبی امور کی تجویز سامنے آگئی تبدیلی کا مقصد ان گروہوں کے لیے حج کو مزید قابل رسائی بنانا ہے

حکومت نے حج پر جانے کا ارادہ رکھنے والے کم آمدنی والے اور متوسط ​​طبقے کے شہریوں کو ریلیف فراہم کرنے کے لیے ایک نیا اقدام تجویزکر دیا۔ وزارت مذہبی امور نے غریب و متوسط افراد سے حج اخراجات قسطوں میں لینے کی تجویز پیش کی ہے۔ رپورٹ کے مطابق حج فیس قسطوں میں ادائیگی

حج اخراجات اب قسطوں میں، وزارتِ مذہبی امور کی تجویز سامنے آگئی تبدیلی کا مقصد ان گروہوں کے لیے حج کو مزید قابل رسائی بنانا ہے Read More »

پنجاب گرین ٹریکٹر اسکیم کی قرعہ اندازی کے نتائج

لاہور: پنجاب گرین ٹریکٹر اسکیم کی قرعہ اندازی کے نتائج کا اعلان کردیا گیا۔ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کسانوں کے لیے گرین ٹریکٹر اسکیم کے تحت ڈیجیٹل بلیٹنگ کی، تقریب میں سینئر وزیر مریم اورنگزیب ودیگر حکام بھی موجود تھے۔ مریم نواز نے پہلے تین جیتنے والے کسانوں کو ٹریکٹر تقسیم کیے۔ –

پنجاب گرین ٹریکٹر اسکیم کی قرعہ اندازی کے نتائج Read More »

پی آئی اے کے عروج و زوال کی کہانی

پاکستان انٹرنیشنل ائیر لائن ( پی آئی اے ) کسی زمانے میں وطن عزیز کا فخر اور سر کے تاج کا درجہ رکھتی تھی لیکن اس کے ساتھ نجکاری کے نام پر گزشتہ روز جو بھونڈا مذاق کیا گیا وہ افسوسناک ہے۔ پی آئی اے کی تاریخ پر نظر دہرائی جائے تو یکم فروری 1955

پی آئی اے کے عروج و زوال کی کہانی Read More »

پی آئی اے کی نجکاری، اتنی کم بولی لگنے کی کیا وجوہات ہیں؟

اسلام آباد : پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) کی نجکاری کے 60فیصد حصص کے لیے حکومت کی مقرر کردہ 85 ارب روپے کی کم سے کم سرکاری قیمت کے مقابلے میں صرف دس ارب روپے کی واحد بولی موصول ہوئی۔ حکومت کو 6 گروپس میں سے صرف ایک پارٹی بلیو ورلڈ سٹی کنسورشیم کی

پی آئی اے کی نجکاری، اتنی کم بولی لگنے کی کیا وجوہات ہیں؟ Read More »

ہنر مند افراد ملک چھوڑنے پر کیوں مجبور ہیں؟

پاکستان کے معاشی حالات اس نہج پر پہنچ چکے ہیں کہ ہنرمند افراد کی بڑی تعداد آج ملک چھوڑنے پر مجبور ہے جبکہ بہت سے نوجوان جا بھی چکے ہیں، بلومبرگ کی رپورٹ نے تہلکہ مچا دیا۔ پاکستان کے معاشی اور معاشرتی حالات اس قدر خراب ہو چکے ہیں کہ اب تک لاکھوں نوجوان اور

ہنر مند افراد ملک چھوڑنے پر کیوں مجبور ہیں؟ Read More »

ڈونلڈ ٹرمپ کا اسرائیل لبنان تنازع سے متعلق بڑا بیان

ری پبلکن امیدوار اور سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ وقت آگیا ہے کہ اسرائیل اور لبنان کے تنازع کو ختم کیا جائے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ مشرق وسطیٰ اور امریکا میں ایسے لوگ ہیں جو اپنا کام

ڈونلڈ ٹرمپ کا اسرائیل لبنان تنازع سے متعلق بڑا بیان Read More »

بچت اسکیموں سے منافع حاصل کرنے والوں کے لیے اہم خبر

وفاقی حکومت نے کئی دہائیوں قبل ڈیفنس سیونگ سرٹیفکٹس (ڈی ایس سی) اسکیم متعارف کروائی تھی جس کا مقصد طویل مدتی سرمایہ کاروں کو ان کی مالی ضروریات پوری کرنے میں مدد فراہم کرنا تھا۔ قومی بچت بینک یا نیشنل سیونگز دس سال تک کا میچورٹی پلان پیش کرتا ہے تاکہ سرمایہ کار اپنی بچت

بچت اسکیموں سے منافع حاصل کرنے والوں کے لیے اہم خبر Read More »

Scroll to Top