CEO

تھیٹرکی معروف اداکارہ نرگس پر انسپکٹر شوہر کا مبینہ تشدد بہن کا شوہر روزانہ اس پرتشدد کرتا تھا، بھائی کا بیان

تھیٹرکی معروف اداکارہ نرگس کوان کے شوہرنے مبینہ تشدد کا نشانہ بنایا ہے۔ پولیس ذرائع کے مطابق اداکارہ نرگس کے بھائی خرم بھٹی نے پولیس ہیلپ لائن پر کال کی۔ کال پر تھانہ ڈیفنس سی کی پولیس کی نفری اداکارہ کے گھر پہنچ گئی۔ مناہل ملک نے سوشل میڈیا سے دوری اختیار کرلی پولیس ذرائع […]

تھیٹرکی معروف اداکارہ نرگس پر انسپکٹر شوہر کا مبینہ تشدد بہن کا شوہر روزانہ اس پرتشدد کرتا تھا، بھائی کا بیان Read More »

اے پی ڈھلون کے گھر پر فائرنگ کے ملزم کی عدالت میں پیشی کینیڈا میں اے پی ڈھلون کے گھر کے باہر فائرنگ اور 2 گاڑیوں کو نذرِ آتش کرنے کا واقعہ پیش آیا تھا

بھارتی نژاد کینیڈین گلوکار و ریپر امرت پال سنگھ ڈھلون المعروف اے پی ڈھلون کے گھر کے باہر فائرنگ کا ملزم گرفتار کرلیا گیا ہے۔ ملزم کو آج عدالت میں پیش کیا جائے گا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق رواں سال ستمبر کے آغاز میں کینیڈا کے شہر وینکوور میں اے پی ڈھلون کے گھر

اے پی ڈھلون کے گھر پر فائرنگ کے ملزم کی عدالت میں پیشی کینیڈا میں اے پی ڈھلون کے گھر کے باہر فائرنگ اور 2 گاڑیوں کو نذرِ آتش کرنے کا واقعہ پیش آیا تھا Read More »

شاہ رخ خان کے انداز نے مداحوں کی توجہ سمیٹ لی مداح کنگ اسٹار پر فدا ہوگئے

متحدہ عرب امارات میں زیورات کی دوکان کے سی سی ٹی وی میں قید شاہ رخ خان کی ایک مداح کے ساتھ اپنے مہربان اشارے نے مداحوں کے دل جیت لیے۔ ویڈیو میں شاہ رخ خان عملے کے ایک رکن کو پہچان کر اس سے گرمجوشی سے مل رہے ہیں جبکہ ان کی اہلیہ گوری

شاہ رخ خان کے انداز نے مداحوں کی توجہ سمیٹ لی مداح کنگ اسٹار پر فدا ہوگئے Read More »

دیپیکا اور رنویر نے اپنی بیٹی کی تصویر شیئر کردی، نام بھی بتادیا تصویر انسٹاگرام پر اپنے آفیشیل اکاونٹ پراپلوڈ کی گئی ہے

بالی ووڈ اداکارہ دپییکا پڈوکون اور رنویر سنگھ نے دیوالی کے موقع پر اپنی بیٹی کی پہلی جھلک دکھادی۔ حال ہی میں والدین بننے والے فلمی جوڑے نے اپنی بیٹی کی تصویر دکھا تے ہوئے اس کا نام بھی بتادیا۔ تصویر شیئر ہونے کے چند ہی منٹوں میں وائرل ہو گئی۔ امیتابھ بچن کا بہو

دیپیکا اور رنویر نے اپنی بیٹی کی تصویر شیئر کردی، نام بھی بتادیا تصویر انسٹاگرام پر اپنے آفیشیل اکاونٹ پراپلوڈ کی گئی ہے Read More »

مفتی قوی نے میرے حسن وجمال کی تعریف کی تھی، وینا ملک انہیں اداکاراؤں سے متعلق ہر چیز کا علم ہوتا ہے

پاکستان شوبز کی ماڈل، اداکارہ اورمیزبان وینا ملک نے مفتی قوی کے بارے میں انکشاف کیا ہے کہ مفتی قوی اداکاراوں کی خفیہ نگرانی کرتے ہیں او وہ ان کی ہربات سے آگاہ ہوتے ہیں۔ انہوں نے ایک دن ان کے بھی حسن وجمال کی تعریف کی تھی۔ وینا ملک نے حال ہی میں ایک

مفتی قوی نے میرے حسن وجمال کی تعریف کی تھی، وینا ملک انہیں اداکاراؤں سے متعلق ہر چیز کا علم ہوتا ہے Read More »

پاکستان کے ہاتھوں شرمناک شکست پر بھارتی میڈیا آگ بگولہ، کھلاڑیوں کی کلاس لے لی آصف علی چائے پی کر چھکے مارتا رہا، بھارتی میڈیا

ہانگ کانگ سپر سکسز میں پاکستان نے روایتی حریف بھارت کو آؤٹ کلاس کرتے ہوئے کوارٹر فائنل میں جگہ بنالی، جس پر بھارتی میڈیا اپنے ہی کھلاڑیوں پر برس پڑا۔ یاد رہے کہ ہانگ کانگ میں کھیلے گئے میچ میں بھارت نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ اوورز میں 119 رنز بنائے اور گرین کیپس

پاکستان کے ہاتھوں شرمناک شکست پر بھارتی میڈیا آگ بگولہ، کھلاڑیوں کی کلاس لے لی آصف علی چائے پی کر چھکے مارتا رہا، بھارتی میڈیا Read More »

ایک پاؤ آلو چرائے جانے پر پولیس بلوالی بھارتی ریاست اتر پردیش کے ضلع ہردوئی کے وجے ورما کی نشے میں دُھت حالت کی ویڈیو وائرل

’بیوڑا‘ کچھ بھی کرسکتا ہے۔ انسان نے حد سے زیادہ پی رکھی ہو اور دماغ پر چڑھ گئی ہو تو کچھ بھی ہوسکتا ہے۔ کچھ ایسا ہی بھارت میں دیوالی کے موقع پر ہوا جب ایک شخص نے فُل ٹُن ہونے کے بعد صرف ایک پاؤ آلو کی چوری پر پولیس بُلوالی۔ دیوالی کی شام

ایک پاؤ آلو چرائے جانے پر پولیس بلوالی بھارتی ریاست اتر پردیش کے ضلع ہردوئی کے وجے ورما کی نشے میں دُھت حالت کی ویڈیو وائرل Read More »

پیرو کی حکومت جبری نس بندی پر ہرجانہ ادا کرے، اقوامِ متحدہ سابق صدر البرٹو فیوجیموری کے عہدِ صدارت میں جبری نس بندی کی مہم چلائی گئی تھی

اقوامِ متحدہ نے کہا ہے کہ پیرو کی حکومت کو اُن 2 لاکھ 70 ہزار خواتین اور 22 ہزار مردوں کو ہرجانہ ادا کرنا چاہیے جن کی 1990 کی دہائی میں نس بندی کی گئی تھی۔ ماہرین پر مشتمل 23 رکنی کمیٹی نے کہا کہ جبری نس بندی محض جرم نہیں بلکہ انسانیت کے خلاف

پیرو کی حکومت جبری نس بندی پر ہرجانہ ادا کرے، اقوامِ متحدہ سابق صدر البرٹو فیوجیموری کے عہدِ صدارت میں جبری نس بندی کی مہم چلائی گئی تھی Read More »

امریکی صدارتی انتخابی مہم میں پاکستانی بھی نمایاں طور پر متحرک بشرٰی امی والا اور عمارہ انصافی انتخابی دوڑ میں شریک، جاوید انور ری پبلکن پارٹی کے بڑے ڈونر

امریکا میں مقیم پاکستانی کمیونٹی بھی صدارتی انتخاب کے حوالے سے غیر معمولی متحرک ہے۔ بشریٰ امی والا اور عمارہ انصاری انتخابی دوڑ کا حصہ ہیں جبکہ سید جاوید انور ری پبلیکن جماعت کے ڈونرز میں سے ہیں۔ امریکی سیاست میں پاکستان کبھی غیر فعال نہیں رہے۔ انہوں نے ہر دور میں سیاسی اعتبار سے

امریکی صدارتی انتخابی مہم میں پاکستانی بھی نمایاں طور پر متحرک بشرٰی امی والا اور عمارہ انصافی انتخابی دوڑ میں شریک، جاوید انور ری پبلکن پارٹی کے بڑے ڈونر Read More »

ٹرمپ کے ہارنے پر امریکہ میں انتخابی نتائج مسترد ہونے کا امکان، نتیجہ کیا ہوگا؟ رائے عامہ کے جائزوں کے ذریعے تاثر دیا جارہا ہے ٹرمپ جیت چکے ہیں کیونکہ مقابلہ اب رہا ہی نہیں۔

امریکہ میں ماہرین اس بات کا خدشہ ظاہر کر رہے ہیں کہ صدارتی انتخاب میں ڈونلڈ ٹرمپ کے ہارنے کی صورت میں ری پبلکن پارٹی انتخابی نتائج قبول کرنے سے انکار کرسکتی ہے۔ اور اس کے نتیجے میں خاصی ہنگامہ خیز صورتِ حال نمودار ہوسکتی ہے۔ ماہرین نے اس بات کی طرف اشارا کیا ہے

ٹرمپ کے ہارنے پر امریکہ میں انتخابی نتائج مسترد ہونے کا امکان، نتیجہ کیا ہوگا؟ رائے عامہ کے جائزوں کے ذریعے تاثر دیا جارہا ہے ٹرمپ جیت چکے ہیں کیونکہ مقابلہ اب رہا ہی نہیں۔ Read More »

Scroll to Top