CEO

آئی ایم ایف نے پاکستان میں مہنگائی میں مسلسل کمی کی پیشگوئی کردی

کراچی: اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق  11 اکتوبر کو ختم ہونے والے ہفتے میں  ملکی زرمبادلہ ذخائر  میں 6.43 کروڑ ڈالر کا اضافہ ہوا ہے۔  اضافے کے بعد 11 اکتوبر تک ملکی زرمبادلہ ذخائر 16.11 ارب ڈالر رہے۔ اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق  اسٹیٹ بینک کے ذخائر […]

آئی ایم ایف نے پاکستان میں مہنگائی میں مسلسل کمی کی پیشگوئی کردی Read More »

سرگودھا: پولیس انسپکٹر کی طالبہ سے مبینہ زیادتی، 3 ہفتے گزرنے کےسرگودھا: پولیس انسپکٹر کی طالبہ سے مبینہ زیادتی، 3 ہفتے گزرنے کے باوجود ڈی این اے رپورٹ نہ آسکی ڈی این اے رپورٹ نہ آسکی

 ڈی این اے رپورٹ آنے میں بعض اوقات دو دو ماہ لگ جاتے ہیں، اسسٹنٹ سب انسپکٹر کو معطل کر دیا گیا اور مقدمہ عدالت میں ہے: پولیس حکام۔ فوٹو فائل سرگودھا میں پولیس انسپکٹر کی جانب سے بچی سے مبینہ زیادتی کے واقعے کو تین ہفتے گزر جانے کے باوجود کوئی پیشرفت نہ ہو

سرگودھا: پولیس انسپکٹر کی طالبہ سے مبینہ زیادتی، 3 ہفتے گزرنے کےسرگودھا: پولیس انسپکٹر کی طالبہ سے مبینہ زیادتی، 3 ہفتے گزرنے کے باوجود ڈی این اے رپورٹ نہ آسکی ڈی این اے رپورٹ نہ آسکی Read More »

آئینی پیکج منظور ہونے پر یحییٰ آفریدی اگلے چیف جسٹس ہو سکتے ہیں

آئین میں مجوزہ ترامیم میں کہا گیا ہے کہ چیف جسٹس آف پاکستان کا تقرر خصوصی پارلیمانی کمیٹی کی سفارش پر سپریم کورٹ کے تین سینئر ترین ججز میں سے کیا جائے گا۔ فوٹو فائل اسلام آباد: پارلیمانی کمیٹی کی جانب سے جمعہ کو متفقہ طور پر منظور کیا جانے والا آئینی پیکج پارلیمنٹ سے

آئینی پیکج منظور ہونے پر یحییٰ آفریدی اگلے چیف جسٹس ہو سکتے ہیں Read More »

اسرائیلی جارحیت سے متاثرہ لبنانی عوام کیلئے پاکستانی امدادی سامان بیروت پہنچ گیا

فوٹو: سوشل میڈیا اسرائیلی جارحیت سے متاثرہ لبنانی عوام کیلئے پاکستان سے 100 ٹن امدادی سامان لے کر ایک طیارہ لبنان کے دارالحکومت بیروت پہنچ گیا۔ سفارتی ذرائع کے مطابق سی ون 30 سے پہنچائی جانے والی اس امداد میں گوشت، کمبل اور خیموں سمیت دیگر سامان شامل ہے۔ اس سے قبل حکومت نے اسرائیلی

اسرائیلی جارحیت سے متاثرہ لبنانی عوام کیلئے پاکستانی امدادی سامان بیروت پہنچ گیا Read More »

وفاقی کابینہ کا اجلاس آج پھر ہوگا، آئینی ترمیم کے مسودے کی منظوری کا امکان

بلاول بھٹو اور مولانا فضل الرحمان کی ایک اور ملاقات میں آئینی ترامیم پر وسیع اتفاق رائے نہیں ہوسکا ہے/ فائل فوٹو اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس پھر ہوگا۔ گزشتہ رات بھی وفاقی کابینہ کا اجلاس رات کو طلب کیا گیا تھا تاہم اس میں بھی مسودے کی منظوری

وفاقی کابینہ کا اجلاس آج پھر ہوگا، آئینی ترمیم کے مسودے کی منظوری کا امکان Read More »

متعدد مقامات پر دفاتر رکھنے والی کمپنیوں کو انفارمیشن اور ڈیٹا سکیورٹی جیسے مسائل کا سامنا

اسلام آباد: (دنیا نیوز) متعدد مقامات پر دفاتر والی کمپنیوں کو انفارمیشن اور ڈیٹا سکیورٹی جیسے مسائل کا سامنا ہے، ہر تین میں سے ایک صنعتی کمپنی کو باقاعدہ نیٹ ورک کے مسائل کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ کاسپرسکی رپورٹ کے مطابق 45 فیصد کاروباری ادارے مہینے میں متعدد بار انفارمیشن ٹیکنالوجی انفراسٹرکچر اور ڈیٹا

متعدد مقامات پر دفاتر رکھنے والی کمپنیوں کو انفارمیشن اور ڈیٹا سکیورٹی جیسے مسائل کا سامنا Read More »

کیلے کے تنے روزگار کا نیا ذریعہ بن گئے، خصوصی رپورٹ

سندھ کے شہر مٹیاری میں پہلی مرتبہ ایک مقامی زمیندار نے اپنی زمین پر ایک فیکٹری قائم کرکے وہاں کیلے کے تنے سے فائبر بنانے کے لیے مشینیں نصب کی ہیں۔ مٹیاری کے نواحی گاؤں محمد بخش بروہی کے رہائشی علی بخش بروہی کا یہ کامیاب تجربہ نہ صرف ماحول دوست ہے بلکہ مقامی لوگوں

کیلے کے تنے روزگار کا نیا ذریعہ بن گئے، خصوصی رپورٹ Read More »

سیاست دان کے کمسن بیٹے کو گاڑی نے روند ڈالا، ویڈیو نے دل دہلا دیے

بھارت میں بی جے پی لیڈر دھیرج سنگھ دیو کے چھ سالہ بیٹے کو ایس یو وی نے روند ڈالا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) لیڈر دھیرج سنگھ کا چھ سالہ بیٹا چھتیس گڑھ کے امبیکا پور علاقے میں گاڑی کی ٹکر سے ہلاک ہوگیا۔ واقعہ اس وقت پیش

سیاست دان کے کمسن بیٹے کو گاڑی نے روند ڈالا، ویڈیو نے دل دہلا دیے Read More »

مسجد نبویؐ روضہ شریفہ میں رواں سال دس ملین زائرین کی حاضری

سعودی عرب میں مسجد نبویؐ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے امور کی جنرل اتھارٹی کا کہنا ہے کہ رواں سال 2024 کے دوران اب تک دس ملین افراد نے روضہ شریفہ (ریاض الجنہ) میں عبادت کی سعادت حاصل کی ہے۔ سعودی خبر رساں ادارے ایس پی اے کے مطابق مجموعی طور پر روضہ شریفہ

مسجد نبویؐ روضہ شریفہ میں رواں سال دس ملین زائرین کی حاضری Read More »

ترکیہ میں خوفناک بس حادثہ، متعدد ہلاک

ترکیہ کے وسطی صوبے اکسارے میں بس خوفناک حادثے کا شکار ہوگئی، جس کے نتیجے میں 6 افراد جاں بحق اور 25 زخمی ہو گئے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کی رپورٹس کے مطابق ترکیہ کے اکسارے انقرہ موٹر وے پر بس کو حادثہ پیش آیا ہے، بس الٹنے سے 6 افراد موقع پر ہی دم توڑ

ترکیہ میں خوفناک بس حادثہ، متعدد ہلاک Read More »

Scroll to Top