CEO

اداکارہ ثروت گیلانی کا نوجوانوں کو شادی سے متعلق مشورہ

حال ہی میں ثروت گیلانی نے ایک پوڈ کاسٹ میں شرکت کی جہاں انہوں نے شادی اور تعلقات سے متعلق گفتگو میں اپنے خیالات کا اظہار کیا/ فائل فوٹو پاکستان کی معروف اداکارہ ثروت گیلانی نے نوجوانوں کو شادی سے متعلق مشورہ دیدیا۔ حال ہی میں ثروت گیلانی نے ایک پوڈ کاسٹ میں شرکت کی جہاں […]

اداکارہ ثروت گیلانی کا نوجوانوں کو شادی سے متعلق مشورہ Read More »

بابا صدیقی کا قتل: بشنوئی گینگ کی سلمان خان کی مدد کرنیوالوں کو بھی سنگین نتائج کی دھمکی

بھارتی جماعت نیشنلسٹ کانگریس پارٹی سے وابستہ سیاستدان  بابا صدیقی کو قتل کرنیوالے لارنس بشنوئی گینگ نے بالی وڈ سپر اسٹار سلمان خان کی مدد کرنے والے افراد کو بھی دھمکی دی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق لارنس بشنوئی گینگ نے بابا صدیقی کے قتل کی ذمہ داری قبول کرنے کے بعد اب سلمان خان

بابا صدیقی کا قتل: بشنوئی گینگ کی سلمان خان کی مدد کرنیوالوں کو بھی سنگین نتائج کی دھمکی Read More »

آرٹس کونسل میں جاری ورلڈ کلچر فیسٹیول میں سندھی کھیل سالگرہ پیش کیا گیا

آرٹس کونسل کراچی میں جاری 38 روزہ ورلڈ کلچر فیسٹیول میں معروف بھارتی ڈرامہ نگار جاوید صدیقی کا تحریر کردہ ڈرامہ ‘سالگرہ’ پیش کیا گیا۔ جنگ اور جیو کے اشتراک سے جاری عالمی ثقافتی میلے کے دوران مشہور ڈرامہ ‘سالگرہ’ پیش کیا گیا، یہ کہانی ہندی اور اردو ادب میں اپنی منفرد پہچان رکھتی ہے،

آرٹس کونسل میں جاری ورلڈ کلچر فیسٹیول میں سندھی کھیل سالگرہ پیش کیا گیا Read More »

گوگل کا نیا فیچر سستا فضائی سفر ممکن بنائے گا

اگر آپ آئندہ چند ماہ میں کہیں گھومنے جانے کا ارادہ رکھتے ہیں تو سستی سیاحت کے لیے گوگل سے مدد لیں۔ جی ہاں واقعی گوگل نے ایک نیا فیچر متعارف کرایا ہے جس کا مقصد لوگوں کو آگاہ کرنا ہے کہ وہ کم از کم کتنی قیمت پر فضائی سفر کر سکتے ہیں۔ گوگل

گوگل کا نیا فیچر سستا فضائی سفر ممکن بنائے گا Read More »

ایف بی آر میں بڑے پیمانے پر تبادلوں کا امکان

کراچی: ایف بی آر میں آج بڑے پیمانے پر تبادلوں کا امکان ہے۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین ایف بی آر راشد محمود لنگڑیال نے اپنے دورہ کراچی میں ان لینڈ ریونیو کے بارے میں تفصیلی بریفنگ لی، ایک جانب انھوں نے ان لینڈ ریونیو کے افسران سے براہ راست ملاقاتیں کیں تو دوسری جانب بزنس

ایف بی آر میں بڑے پیمانے پر تبادلوں کا امکان Read More »

قواعد کی خلاف ورزی پر سینٹرل پاورجنریشن کمپنی پر 5 کروڑ روپے جرمانہ عائد

نیپرا نے قواعد کی خلاف ورزی پر سینٹرل پاور جنریشن کمپنی پر 5 کروڑ روپے جرمانہ کردیا۔ نیپرا نے اپنے فیصلے میں لکھا کہ سینٹرل پاور جنریشن کمپنی نے اینگرو فرٹیلائزر سے گیس بوسٹرکمپریسر اسٹیشن مفت میں حاصل کیا اور اسے ایک ارب 24 کروڑ روپے میں ناردرن پاور جنریشن کمپنی کو منتقل کردیا۔ اس

قواعد کی خلاف ورزی پر سینٹرل پاورجنریشن کمپنی پر 5 کروڑ روپے جرمانہ عائد Read More »

محکمہ صحت پنجاب نے سرکاری اسپتالوں کے اسٹاف کو سوشل میڈیا پر بحث کا حصہ بننے سے روک دیا

محکمہ صحت پنجاب نے سرکاری اسپتالوں کے ڈاکٹروں، نرسوں اور پیرامیڈیکل اسٹاف کو سوشل میڈیا پر جاری کسی بحث کا حصہ بننے سے روک دیا۔ محکمہ صحت جانب سے جاری ایک مراسلے میں ہدایت کی ہے کہ ڈاکٹرز، نرسز اور پیرامیڈیکل اسٹاف سوشل میڈیا پر سیاسی گفتگو سے اجتناب کریں اور سیاسی گفتگو کے میسجز

محکمہ صحت پنجاب نے سرکاری اسپتالوں کے اسٹاف کو سوشل میڈیا پر بحث کا حصہ بننے سے روک دیا Read More »

ہیرس یا ٹرمپ، امریکی صدارتی انتخابات میں کس کا پلڑا بھاری ہوگا؟ نیا سروے

امریکا میں 5 نومبر کو ہونے والے صدارتی انتخابات میں ایک ماہ سے بھی کم وقت رہ گیا ہے، اس دوران ڈیموکریٹک امیدوار اور امریکی نائب صدر کملا ہیرس اور ریپلکن امیدوار، سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے ووٹرز کو اپنی جانب متوجہ کرنے کیلئے انتخابی مہمات زوروں سے جاری ہیں۔ امریکی صدارتی

ہیرس یا ٹرمپ، امریکی صدارتی انتخابات میں کس کا پلڑا بھاری ہوگا؟ نیا سروے Read More »

پاکستان نے چھٹی ایشین اوپن (کیوروگی) تائیکوانڈو چیمپئن شپ کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا

پاکستان نے تاریخی کامیابی حاصل کرتے ہوئے انڈونیشیا میں ہونے والی چھٹی ایشین اوپن (کیوروگی) تائیکوانڈو چیمپئن شپ کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔ کسی بین الاقوامی تائیکوانڈو ایونٹ میں پاکستان کی جانب سے بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے کھلاڑیوں نے مجموعی طور پر 3 گولڈ، 3 سلور اور 2 برانز میڈلز جیتے جو

پاکستان نے چھٹی ایشین اوپن (کیوروگی) تائیکوانڈو چیمپئن شپ کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا Read More »

پنڈی میں مزید 112 طلبہ کیخلاف مقدمہ درج، جڑواں شہروں میں میٹرو بس بند، فیڈرل بورڈ کے امتحانات ملتوی

پنجاب حکومت نے آج صوبےبھر میں تمام سرکاری ونجی تعلیمی ادارے بند رکھنے کا اعلان کیا ہے/ فوٹو سوشل میڈیا راولپنڈی پولیس نے دفعہ 144 کے باوجود احتجاج کرنے والے112 طلبہ کےخلاف مقدمہ درج کرلیا۔  راولپنڈی پولیس کے مطابق گزشتہ دنوں دفعہ 144 کے نفاذ کے باوجود احتجاج کرنے والے 112 طلبہ کے خلاف مقدمہ

پنڈی میں مزید 112 طلبہ کیخلاف مقدمہ درج، جڑواں شہروں میں میٹرو بس بند، فیڈرل بورڈ کے امتحانات ملتوی Read More »

Scroll to Top