CEO

گیس بلوں میں کونیکل بیفل چارجز اوگرا کی منظوری سے شامل کئے ،سوئی سدرن

سوئی سدرن کمپنی نے گیس بلوں میں کونیکل بیفل چارجزسے متعلق وضاحتی بیان جاری کیا ہے۔ سوئی سدرن گیس کمپنی کے ترجمان سلمان احمد صدیقی کے مطابق 5 جنوری 2023 کو وزیرِ اعظم کی زیر صدارت توانائی کے تحفظ کے اقدامات کی پیش رفت پر ہونے والے اجلاس میں گیزر میں کونیکل بیفل کی تنصیب کو […]

گیس بلوں میں کونیکل بیفل چارجز اوگرا کی منظوری سے شامل کئے ،سوئی سدرن Read More »

’مجھ پر پریشر ہے‘، بی این پی سینیٹر نسیمہ احسان کا نم آنکھوں سے آئینی ترمیم کے حق میں ووٹ دینے کا اعلان نسیمہ احسان سینیٹ اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے آبدیدہ ہو گئیں

بلوچستان نیشنل پارٹی (بی این پی) مینگل کی سینیٹر نسیمہ احسان نے آئینی ترامیم کی حمایت میں ووٹ دینے کا عندیہ دے دیا ہے۔ سینیٹر نسیمہ احسان نے آج اچانک وزیراعظم کے ظہرانے میں شرکت کی۔ ظہرانے کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے نسیمہ احسان نے کہا کہ پارٹی نے ترمیم پر ووٹ نہ کرنے کا

’مجھ پر پریشر ہے‘، بی این پی سینیٹر نسیمہ احسان کا نم آنکھوں سے آئینی ترمیم کے حق میں ووٹ دینے کا اعلان نسیمہ احسان سینیٹ اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے آبدیدہ ہو گئیں Read More »

’بھارتی کرکٹ ٹیم کو چیمپیئنز ٹرافی کیلئے پاکستان آنا چاہیے‘، نواز شریف کی بھارتی صحافیوں سے ملاقات بھارتی وزیراعظم نریندر مودی اگر ایس سی او پر پاکستان آتے تو بہت اچھا ہوتا، نواز شریف

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور سابق وزیراعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ بھارتی کرکٹ ٹیم کو چیمپیئنز ٹرافی کے لیے پاکستان آنا چاہیے۔ نواز شریف نے بھارتی صحافیوں کے وفد سے ملاقات کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بھارتی کرکٹ ٹیم کو چیمپیئنز ٹرافی کے لیے پاکستان آنا چاہیے، بھارتی

’بھارتی کرکٹ ٹیم کو چیمپیئنز ٹرافی کیلئے پاکستان آنا چاہیے‘، نواز شریف کی بھارتی صحافیوں سے ملاقات بھارتی وزیراعظم نریندر مودی اگر ایس سی او پر پاکستان آتے تو بہت اچھا ہوتا، نواز شریف Read More »

سائنس دانوں نے خواب میں بھی گفتگو ممکن بنادی دو لیوسِڈ ڈریمرز نے متعلقہ آلات کی مدد سے خصوصی الفاظ کے ذریعے رابطہ کیا۔

یہ کوئی سائنس فکشن اسٹوری نہیں۔ جی ہاں، ماہرین نے خواب میں بھی گفتگو ممکن بنادی ہے۔ یہ سب کچھ ٹیکنالوجی کی بدولت ممکن ہوسکا ہے۔ امریکی ریاست کیلیفورنیا میں سائنس دانوں نے خواب میں گفتگو ممکن بنادی ہے۔ گفتگو یعنی دو یا دو سے زائد افراد کے درمیان ہونے والی باتیں۔ بہت سے لوگ

سائنس دانوں نے خواب میں بھی گفتگو ممکن بنادی دو لیوسِڈ ڈریمرز نے متعلقہ آلات کی مدد سے خصوصی الفاظ کے ذریعے رابطہ کیا۔ Read More »

سلمان خان کی جان بخشنے کیلئے بشنوئی گینگ کی ناقابل قبول آفر بالی وُڈ اسٹار کو مقام مکتی دھام مندر جاکر معافی مانگنا ہوگی اور جنگلی حیات کی حفاظت کا عہد کرنا ہوگا۔

ممبئی میں سابق ریاستی وزیر اور بالی وڈ سے غیر معمولی تعلقات کے حامل بابا صدیقی کے قتل کے بعد بالی وُڈ اسٹار سلمان خان کی زندگی کے لیے خطرہ بڑھ گیا ہے۔ بشنوئی برادری سے تعلق رکھنے والے گینگسٹر لارنس بشنوئی نے سلمان خان کو ایک بار پھر قتل کی دھمکی دی ہے۔ سلمان

سلمان خان کی جان بخشنے کیلئے بشنوئی گینگ کی ناقابل قبول آفر بالی وُڈ اسٹار کو مقام مکتی دھام مندر جاکر معافی مانگنا ہوگی اور جنگلی حیات کی حفاظت کا عہد کرنا ہوگا۔ Read More »

پاکستانی نرسوں کیلئے سعودی عرب میں ملازمت کا سنہرا موقع، انٹرویوز کی تاریخ کا اعلان انٹرویو کیلئے کیا کچھ درکار ہوگا، تفصیلات جاری

شعبہ طب سے تعلق رکھنے والی پاکستانی نرسوں کیلئے سعودی عرب میں ملازمت کا سنہری موقع سامنے آیا ہے۔ اوورسیز ایمپلائمنٹ کارپوریشن (او ای سی) وزارت اوورسیز پاکستانیز اینڈ ہیومن ریسورس ڈویلپمنٹ (OP&HRD) سے منسلک محکمے نے پاکستان سے خواتین نرسز کو سعودی عرب بھیجنے کا اعلان کیا ہے۔ اس سلسلے میں 21 اکتوبر کو

پاکستانی نرسوں کیلئے سعودی عرب میں ملازمت کا سنہرا موقع، انٹرویوز کی تاریخ کا اعلان انٹرویو کیلئے کیا کچھ درکار ہوگا، تفصیلات جاری Read More »

سستے میں آذربائیجان گھومنا چاہتے ہیں؟ آذربائیجان نے پاکستانیوں کیلئے آسانیاں پیدا کردیں

آذربائیجان سیاحوں کے لیے ایک بہترین مقام کے طور پر ابھرا ہے، جو سیاحوں کو تاریخی مقامات، جدید فن تعمیر اور لذیذ کھانوں کا امتزاج پیش کرتا ہے۔ اس کا دارالحکومت ”باکو“ سب سے مقبول شہر ہے، جو اپنے متحرک ماحول، جدید اور تاریخی مقامات کے امتزاج کے لیے جانا جاتا ہے۔ سیاح یونیسکو کے

سستے میں آذربائیجان گھومنا چاہتے ہیں؟ آذربائیجان نے پاکستانیوں کیلئے آسانیاں پیدا کردیں Read More »

ڈھائی سال میں پہلی بار اسٹیٹ بینک کے ذخائر 11 ارب ڈالر تک پہنچ گئے ایک ہفتے میں 21 کروڑ 50 لاکھ ڈالر کا اضافہ، تجارتی بینکوں کے پاس 5 ارب ڈالر سے زیادہ زرِمبادلہ

قوم کے لیے اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی طرف سے ایک اچھی خبر یہ آئی ہے کہ ڈھائی سال میں پہلی بار ملک کے زرِمبادلہ کے ذخائر گیارہ ارب ڈالر سے زیادہ ہوگئے ہیں۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے ہفتہ وار بنیاد پر جاری کردہ ڈیٹا میں بتایا ہے کہ ایک ہفتے کے دوران زرِمبادلہ

ڈھائی سال میں پہلی بار اسٹیٹ بینک کے ذخائر 11 ارب ڈالر تک پہنچ گئے ایک ہفتے میں 21 کروڑ 50 لاکھ ڈالر کا اضافہ، تجارتی بینکوں کے پاس 5 ارب ڈالر سے زیادہ زرِمبادلہ Read More »

حکومت کا تمام سرکاری اداروں کی رہائشی کالونیوں میں بجلی کے میٹر لگانے کا فیصلہ مختلف محکموں کے مالی معاملات سمیت کے الیکٹرک کے واجبات کے حوالے سے بھی غور کیا گیا

حکومت سندھ نے تمام سرکاری اداروں کی رہائشی کالونیوں میں بجلی کے میٹر لگانے کا فیصلہ کرلیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق صوبائی وزیر توانائی، ترقیات و منصوبہ بندی سید ناصر حسین شاہ اور وزیر بلدیات سعید غنی کی زیر صدارت کیبنیٹ کی سب کمیٹی برائے فنانس کا اعلیٰ سطحی اجلاس ہوا۔ اجلاس میں مختلف

حکومت کا تمام سرکاری اداروں کی رہائشی کالونیوں میں بجلی کے میٹر لگانے کا فیصلہ مختلف محکموں کے مالی معاملات سمیت کے الیکٹرک کے واجبات کے حوالے سے بھی غور کیا گیا Read More »

22 مخصوص نشستوں کا فیصلہ کل ہوگا، حکومت کا دو تہائی اکثریت کا دعویٰ ان نشستوں کو پہلے الاٹ کردیا گیا تھا لیکن سپریم کورٹ کے فیصلہ کے بعدخالی یا متنازعہ قراردیا گیا

وفاقی حکومت کل مخصوص نشستوں کے لیے پرعزم ہے حکومت نے مخصوص نشستوں کے حصول کے لئے الیکشن کمیشن سے امید باندھ لی ہے۔ تمام جماعتوں نے مخصوص نشستوں پر معطل اراکین کو پارلیمنٹ ہاؤس میں بھی بلا لیا گیا ہے۔ کل اسپیکر کے خطوط پر الیکشن کمیشن سے بحالی کی صورت میں ارکان ایوان

22 مخصوص نشستوں کا فیصلہ کل ہوگا، حکومت کا دو تہائی اکثریت کا دعویٰ ان نشستوں کو پہلے الاٹ کردیا گیا تھا لیکن سپریم کورٹ کے فیصلہ کے بعدخالی یا متنازعہ قراردیا گیا Read More »

Scroll to Top