دنیا کے سب سے بڑے یوٹیوبر کے نام سے اسرائیل مخالف بل بورڈز نصب تفتیش سے معلوم ہوا شکاگو کے بل بورڈز کو کسی نے ہیک کرکے اسرائیل کے خلاف پیغام لکھ دیا
امریکا کے شہر شکاگو میں دنیا کے سب سے بڑے یوٹیوبر کے نام سے دو بڑے اسرائیل مخالف بل بورڈ نصب کیے گئے ہیں۔ کہا جارہا تھا کہ ان دونوں بڑے بل بورڈز کو مبینہ طور پر مسٹر بیسٹ (MrBeast) نے اسپانسر کیا ہے۔ تفتیش کرنے پر معلوم ہوا کہ شکاگو کے دونوں بل بورڈ […]










