حکومتی مسودہ کسی صورت قبول نہیں، مولانا کی مذاکرات کا عمل بھی روکنے کی دھمکی آپ کا رویہ بدمعاشی کاہوگا توہم بھی وہی کریں گے، سربراہ جے یو آئی

جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے مجوزہ آئینی ترمیم پر حکومت کو دو ٹوک جواب دیتے ہوئے مذاکرات کا عمل روکنے کی دھمکی بھی دی ہے۔ انہوں نے کہا کہ حکومتی مسودہ ہمیں کسی صورت قبول نہیں جبکہ ہم نے پوری فراخدلی سے حکومت سے مذاکرات کیے اور آئینی ترمیم پر […]

حکومتی مسودہ کسی صورت قبول نہیں، مولانا کی مذاکرات کا عمل بھی روکنے کی دھمکی آپ کا رویہ بدمعاشی کاہوگا توہم بھی وہی کریں گے، سربراہ جے یو آئی Read More »

پاکستانی جڑواں بہنیں تائیکوانڈو کے میدان میں چھا گئیں، گولڈ اور برانز میڈل جیت لئے منیشا علی اور ملیحہ علی کا تعلق گلگت بلتستان کے علاقے ہنزہ سے ہے

پاکستانی جڑواں بہنوں نے تائیکوانڈو کے میدان میں ملک کا نام روشن کر دیا۔ انڈونیشیا میں کھیلی جانے والی چھٹی ایشین تائیکوانڈو چیمپئن شپ میں لاہور گریژن یونیورسٹی کی طالبات نے گولڈ اور برانز میڈل جیت کر غیر معمولی کاکردگی کا مظاہرہ کیا۔ منیشا علی نے 73کلو گرام سے زیادہ کیٹیگری میں شاندار کاکردگی کا

پاکستانی جڑواں بہنیں تائیکوانڈو کے میدان میں چھا گئیں، گولڈ اور برانز میڈل جیت لئے منیشا علی اور ملیحہ علی کا تعلق گلگت بلتستان کے علاقے ہنزہ سے ہے Read More »

’دی کپل شرما شو‘ کےمعروف اداکار انتقال کر گئے بھارتی اداکار طویل عرصے سے کینسر کے مرض مین مبتلہ تھے

بھارت کے معروف کامیڈی ’دی کپل شرما شو‘ میں اداکاری کے جوہر دیکھانے والے بھارتی اداکار اتل پرچور طویل عرصے تک کینسر سے لڑنے کے بعد 57 سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔ اتل پرچور نے مراٹھی اور ہندی سینما میں اپنے لاجواب کرداروں کے ذریعے ناظرین کے دلوں میں جگہ بنائی۔ وہ اپنے

’دی کپل شرما شو‘ کےمعروف اداکار انتقال کر گئے بھارتی اداکار طویل عرصے سے کینسر کے مرض مین مبتلہ تھے Read More »

حکومت کا آئینی ترامیم پہلے سینیٹ میں لانے کا فیصلہ، قومی اسمبلی اجلاس کے ایجنڈے میں آئینی ترمیم شامل نہیں فضل الرحمان کی نواز شریف سے اہم ملاقات، ناراضی اور تحفظات بھی زیر غور لائے گئے

حکومت کی جانب سے سیاسی جماعتوں کے مسودات کو یکجا کرکے ایک مشترکہ آئینی ترمیمی ڈرافٹ تیار کرلیا گیا ہے، حکومت نے آئینی ترمیم پہلے سینیٹ میں لانے کا فیصلہ کیا ہے، آئینی ترمیم کل سینیٹ میں پیش کی جائے گی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ چھبیسویں آئینی ترمیم ایوان بالا کے بعد قومی اسمبلی

حکومت کا آئینی ترامیم پہلے سینیٹ میں لانے کا فیصلہ، قومی اسمبلی اجلاس کے ایجنڈے میں آئینی ترمیم شامل نہیں فضل الرحمان کی نواز شریف سے اہم ملاقات، ناراضی اور تحفظات بھی زیر غور لائے گئے Read More »

22 مخصوص نشستوں کا فیصلہ کل ہوگا، حکومت کا دو تہائی اکثریت کا دعویٰ ان نشستوں کو پہلے الاٹ کردیا گیا تھا لیکن سپریم کورٹ کے فیصلہ کے بعدخالی یا متنازعہ قراردیا گیا naveed-akbar نوید اکبر

وفاقی حکومت کل مخصوص نشستوں کے لیے پرعزم ہے حکومت نے مخصوص نشستوں کے حصول کے لئے الیکشن کمیشن سے امید باندھ لی ہے۔ تمام جماعتوں نے مخصوص نشستوں پر معطل اراکین کو پارلیمنٹ ہاؤس میں بھی بلا لیا گیا ہے۔ کل اسپیکر کے خطوط پر الیکشن کمیشن سے بحالی کی صورت میں ارکان ایوان

22 مخصوص نشستوں کا فیصلہ کل ہوگا، حکومت کا دو تہائی اکثریت کا دعویٰ ان نشستوں کو پہلے الاٹ کردیا گیا تھا لیکن سپریم کورٹ کے فیصلہ کے بعدخالی یا متنازعہ قراردیا گیا naveed-akbar نوید اکبر Read More »

مُردوں کے ساتھ زندگی گزارنے والا ایک حیرت انگیز قبیلہ دفنائی گئی لاشوں کو بھی تہواروں میں نکال کر تیار کیا جاتا ہے

بشکریہ گوگل کیا آپ نے کبھی سوچا ہے کہ لوگ اپنے مُردہ پیاروں کے ساتھ زندگی گزار سکتے ہیں؟ انڈونیشیا کے سولاویسی پہاڑوں میں توراجن کمیونٹی ایک ایسا منفرد عمل کرتی ہے جو آپ کو حیران کردے گا توراجن کمیونٹی اپنے مرنے والے عزیزوں کو بیمار سمجھتی ہے مردہ نہیں ان کے مطابق مرنے کے

مُردوں کے ساتھ زندگی گزارنے والا ایک حیرت انگیز قبیلہ دفنائی گئی لاشوں کو بھی تہواروں میں نکال کر تیار کیا جاتا ہے Read More »

ایس سی او اجلاس: وزیراعظم کا مہمانوں کے اعزاز میں عشائیہ، جے شنکر کا خوشگوار مصافحہ بھارتی وزیر خارجہ جے شنکر کی وزیراعظم شہباز شریف سے خوشگوار موڈ میں ملاقات

شنگھائی تعاون تنظیم کا 23 واں دو روزہ سربراہی اجلاس آج سے اسلام آباد میں شروع ہوچکا ہے، وفاقی دارالحکومت میں اجلاس کی تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں۔ ایس سی او سمٹ میں شرکت کے لیے سربراہان کی آمد جاری ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف نے شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کے مہمانوں کے اعزاز

ایس سی او اجلاس: وزیراعظم کا مہمانوں کے اعزاز میں عشائیہ، جے شنکر کا خوشگوار مصافحہ بھارتی وزیر خارجہ جے شنکر کی وزیراعظم شہباز شریف سے خوشگوار موڈ میں ملاقات Read More »

زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر16 ارب 11 کروڑ 13لاکھ ڈالر ہوگئے

ملک کے زرمبادلہ کے ذخائر16 ارب 11 کروڑ 13لاکھ ڈالر ہوگئے ہیں۔ سٹیٹ بینک کے زرمبادلہ کے ذخائر11 ارب ڈالرسے تجاوز کرگئے،اسٹیٹ بینک کے زرمبادلہ کے ذخائر 11 ارب 2کروڑ27 لاکھ ڈالر ہوگئے ہیں۔

زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر16 ارب 11 کروڑ 13لاکھ ڈالر ہوگئے Read More »

معروف برطانوی گلوکار لیام پین ہوٹل سے گر کر ہلاک گلوکار ون ڈائریکشن گروپ کے سابق میمبر تھے

ون ڈائریکشن بینڈ کے سابق معورف گلوکار لیام پین 31 برس کی عمر میں مداحوں سے بچھڑ گئے، نوجوان گلوکار کی اچانک موت نے ان کے مداحوں کو شدید غم میں مبتلا کردیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق گلوکار لیام پین بیونس آئرس میں ہوٹل کے تیسرے فلور سے گر کر ہلاک ہوگئے۔ بیونس آئرس پولیس

معروف برطانوی گلوکار لیام پین ہوٹل سے گر کر ہلاک گلوکار ون ڈائریکشن گروپ کے سابق میمبر تھے Read More »

پیار میں مبتلا بگ باس کنٹیسٹنٹ کی خودکشی کی کوشش اوویا ہیلن ان دنوں نازیبا ویڈیولیک ہونے سے متعلق خبروں میں ہیں

بگ باس کی تاریخ میں ایک ایسا واقعہ بھی پیش آچکا ہے کہ جب ایک امیدوار نے شو کے دوران محبت کے ٹھکرائے جانے پر خودکشی کی کوشش کی تھی۔ تامل اور ملیالم فلموں کی ادکارہ اوویا ہیلن نے 2017 میں تامل بگ باس میں حصہ لیا جس کو لیجنڈری تامل اداکار کمل ہاسن ۔

پیار میں مبتلا بگ باس کنٹیسٹنٹ کی خودکشی کی کوشش اوویا ہیلن ان دنوں نازیبا ویڈیولیک ہونے سے متعلق خبروں میں ہیں Read More »

Scroll to Top