شاہ رخ خان کے خوبصورت ہونے کی سائنس نے بھی تصدیق کردی مشہور شخصیات کے چہرے کی خصوصیات کا تجزیہ کر کے فہرست تیات کی گئی
بالی ووڈ کا نام ذہن میں آتے ہی سب سے پہلے سپر اسٹار شاہ رخ خان کی تصویر ذہن میں آتی ہے، کیونکہ ان کی اداکاری، طرز زندگی ان کی مقبولیت سے پوری دنیا متاثر ہے۔ شاہ رخ خان کا شمار ہالی ووڈ انڈسٹری کے کامیاب ترین اداکاروں کی فہرست میں شامل ہوتا ہے۔ جہاں […]










