سارہ شریف نے چوٹیں چھپانے کیلئے حجاب پہننا شروع کیا، برطانوی عدالت میں انکشاف سارہ اگست 2023 میں لندن کے جنوب مغرب میں واقع قصبے ووکنگ میں اپنے گھر میں مردہ پائی گئی تھی
لندن کی اولڈ بیلی عدالت میں سارہ شریف قتل کیس کی کارروائی کے دوران نئے حقائق سامنے آ رہے ہیں اور مقدمے کی تازہ ترین پیش رفت سے معلوم ہوا ہے کہ 10 سالہ لڑکی نے اپنے سر اور چہرے پر زخم چھپانے کے لیے حجاب پہنا تھا۔ سارہ اگست 2023 میں لندن کے جنوب […]







