پنجاب کے مختلف اضلاع میں دفعہ 144 کا نفاذ چیلنج لاہور ہائیکورٹ آفس کو درخواست آج ہی سماعت کے لیے مقرر کرنے کی استدعا کردی گئی
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 02 اکتوبر 2024ء ) صوبہ پنجاب کے مختلف اضلاع میں دفعہ 144 کا نفاذ لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب کے مختلف اضلاع میں دفعہ 144 نافذ کرنے کے خلاف لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کی گئی ہے، جس میں شہری نے مؤقف اپنایا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف نے مختف شہروں میں احتجاج کی کال دی […]





