بنگلادیش میں عیدین اور درگا پوجا کی تعطیلات کا اعلان
بنگلادیش کی عبوری حکومت کے چیف ایڈوائزر محمد یونس نے عید الفطر، عید الاضحی اور درگا پوجا کی عام تعطیلات کا اعلان کردیا۔ بنگلادیشی میڈیا کے مطابق عبوری حکومت کے سربراہ محمد یونس کے دفتر سے جاری بیان میں کہا گیا کہ آئندہ سے عید الفطر کی تعطیلات 5 دن، عیدالاضحی کی 6 دن اور […]
بنگلادیش میں عیدین اور درگا پوجا کی تعطیلات کا اعلان Read More »










