سعودی عرب میں نئی قسم کی ‘غصیلی’ مچھلی دریافت
اس مچھلی کو بحیرہ احمر میں دریافت کیا گیا / فوٹو بشکریہ واشنگٹن یونیورسٹی سائنسدانوں نے سعودی عرب میں ایک ایسی نئی مچھلی دریافت کی ہے جو کچھ حد تک کیکڑے جیسی نظر آتی ہے۔ اس ‘غصیلی’ مچھلی کو سائنسدانوں نے Sueviota aethon کا نام دیا ہے جسے بحیرہ احمر میں مرجان کی چٹانوں والے […]
سعودی عرب میں نئی قسم کی ‘غصیلی’ مچھلی دریافت Read More »






