حکومت کا آئینی ترامیم پہلے سینیٹ میں لانے کا فیصلہ، قومی اسمبلی اجلاس کے ایجنڈے میں آئینی ترمیم شامل نہیں فضل الرحمان کی نواز شریف سے اہم ملاقات، ناراضی اور تحفظات بھی زیر غور لائے گئے
حکومت کی جانب سے سیاسی جماعتوں کے مسودات کو یکجا کرکے ایک مشترکہ آئینی ترمیمی ڈرافٹ تیار کرلیا گیا ہے، حکومت نے آئینی ترمیم پہلے سینیٹ میں لانے کا فیصلہ کیا ہے، آئینی ترمیم کل سینیٹ میں پیش کی جائے گی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ چھبیسویں آئینی ترمیم ایوان بالا کے بعد قومی اسمبلی […]









