موبائل فون نکالنے کی کوشش میں ایک خاتون 2 چٹانوں کے درمیان 7 گھنٹے تک الٹی لٹک کر پھنسی رہی

موجودہ عہد میں موبائل فونز لوگوں کی زندگی کا لازمی حصہ بن چکے ہیں اور اگر وہ گم ہو جائیں تو انہیں ڈھونڈنے کے لیے لوگ ہر ممکن کوشش کرتے ہیں۔ مگر آسٹریلیا میں موبائل فون کو تلاش کرنے والی خاتون کے ساتھ جو کچھ ہوا وہ دنگ کر دینے والا تھا۔ آسٹریلیا کی ہنٹر […]

موبائل فون نکالنے کی کوشش میں ایک خاتون 2 چٹانوں کے درمیان 7 گھنٹے تک الٹی لٹک کر پھنسی رہی Read More »

27 سال تک چھٹی کیے بغیر کلینر کا کام کرکے بچوں کو کامیاب بنانے والا شخص

ان کے بچے اب زندگی میں کامیاب ہوچکے ہیں / فوٹو بشکریہ ساؤتھ چائنا مارننگ پوسٹ والدین اپنے بچوں کو کامیاب بنانے کے لیے ہر ممکن کوششیں کرتے ہیں اور اپنے آرام کا خیال بھی نہیں رکھتے۔ ایسی ہی ایک مثال ملائیشیا میں صفائی کا کام کرنے والے ایک فرد نے قائم کی ہے جس

27 سال تک چھٹی کیے بغیر کلینر کا کام کرکے بچوں کو کامیاب بنانے والا شخص Read More »

ایم این اے مبارک زیب کا آئینی ترمیم پر حکومت کا ساتھ دینے پر مؤقف سامنے آگیا

رکن قومی اسمبلی مبارک زیب باجوڑ سے پی ٹی آئی کے شہید کارکن ریحان زیب کے بھائی ہیں،فوٹو: فائل پشاور: باجوڑ  سے  رکن قومی اسمبلی (ایم این اے) مبارک زیب کا کہنا ہے کہ انہوں نے 26 ویں  آئینی ترمیم کے معاملے پر سوچ سمجھ کر  وفاقی حکومت کا ساتھ دیا ہے۔ پشاور میں جیو

ایم این اے مبارک زیب کا آئینی ترمیم پر حکومت کا ساتھ دینے پر مؤقف سامنے آگیا Read More »

بھارتی ریاست بنگال اور اڑیسہ میں سمندری طوفان کا خطرہ، 10لاکھ افراد نقل مکانی پر مجبور

طوفان 24 اکتوبر کی رات اور 25 اکتوبر کی صبح 100یا 110 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے دونوں ریاستوں سے ٹکرائے گا: فوٹو/ بھارتی میڈیا خلیج بنگال میں بننے والا سمندری طوفان دانا بھارت پر اثر انداز ہونا شروع ہوگیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست بنگال اور اڑیسہ میں سمندری طوفان دانا کی وجہ

بھارتی ریاست بنگال اور اڑیسہ میں سمندری طوفان کا خطرہ، 10لاکھ افراد نقل مکانی پر مجبور Read More »

لاہور قلندرز نے پی ڈی پی2024کے سکواڈ کا اعلان کر دیا

ایک نیوز:پاکستان سپر لیگ کی فرنچائز لاہور قلندرز نے پی ڈی پی 2024 کے سکواڈ کا اعلان کر دیا ہے۔ منتخب سکواڈ میں7فاسٹ باولرز، 9 بلے بازوں کے علاؤہ تین سپنرز اور دو وکٹ کیپر بھی شامل ہیں، پاکستان سپر لیگ کی دو مرتبہ کی چیمپیئن لاہور قلندرز کا ملک میں ٹیلنٹ کی تلاش کا کام جاری ہے، سالانہ پلیئرز ڈیویلپمنٹ پروگرام کے تحت دو ہزار چوبیس

لاہور قلندرز نے پی ڈی پی2024کے سکواڈ کا اعلان کر دیا Read More »

تیسرا ٹیسٹ:پاکستان اور انگلینڈ کی ٹیمیں آج پنڈی پہنچیں گی

ایک نیوز: پاکستان اور انگلینڈ کے مابین تیسرے ٹیسٹ کیلئےپاکستان اور انگلینڈ کی ٹیمیں آج شب ملتان سے پنڈی پہنچیں گی ۔ ٹیمیں ملتان سے رات آٹھ بجے چارٹرڈ فلائٹ کے ذریعے پنڈی روانہ ہو ں گی، پاکستان اور انگلینڈ کی ٹیمیں اتوار کو آرام کریں گیاور پیر سے پریکٹس ہوگی۔ خیال رہے کہ گزشتہ روز دوسرے ٹیسٹ میچ میں پاکستان نے انگلینڈ کو شکست دی تھی،    پاکستان نے دوسرے ٹیسٹ میچ میں انگلینڈ کو 152 رنز

تیسرا ٹیسٹ:پاکستان اور انگلینڈ کی ٹیمیں آج پنڈی پہنچیں گی Read More »

ملتان ٹیسٹ: پاکستان دوسری اننگز میں آئوٹ ،انگلینڈ کو جیت کیلئے 297 رنز درکار

ایک نیوز:دوسرے ٹیسٹ میچ کے تیسرے روز انگلینڈ کی آل ٹیم آوٹ ہو گئی، انگلینڈ کی ٹیم اپنی پہلی اننگز میں 291 رنز بناکر آؤٹ ہوئی۔ جبکہ پاکستان کی ٹیم بھی دوسری اننگز میں 221 رنز بناکر آؤٹ ہو گئی، پاکستان نےانگلینڈ کو جیت کے لیے 297 رنز کا ہدف دے دیا، پاکستان کے بلے باز سلمان علی آغا 63 رنز بناکر نمایاں رہے۔ پاکستان کیطرف سے ساجد خان نے7جبکہ نعمان علی نے 3

ملتان ٹیسٹ: پاکستان دوسری اننگز میں آئوٹ ،انگلینڈ کو جیت کیلئے 297 رنز درکار Read More »

سبزیوں کی قیمتوں میں کمی، مستحکم اور اضافہ کی ہفتہ وار رپورٹ جاری

ایک نیوز:لاہور ضلعی انتظامیہ نے گزشتہ2روز کی سبزیوں کی قیمتوں میں کمی، مستحکم اور اضافہ کی رپورٹ جاری کر دی۔ 8سبزیوں کی قیمتوں میں بتدریج کمی 12 سبزیوں کی قیمتیں مستحکم، 2 سبزیوں کی قیمت میں اضافہ ہوا، پیاز، آلو،بند گوبھی، دیسی ٹینڈے، میتھی، لوکی بوتل، ادرک تھائی لینڈ ، ادرک چائنہ کی قیمتوں میں کمی ہوئی ،کریلا، بینگن، پھول گوبھی، کھیرا، اروی، مٹر، شملہ مرچ، بھنڈی، شلجم، پالک، لیموں چائنہ، دیسی لہسن کی قیمتیں برقرار رہیں۔ لہسن چائنہ، ہارنی لہسن

سبزیوں کی قیمتوں میں کمی، مستحکم اور اضافہ کی ہفتہ وار رپورٹ جاری Read More »

سرکاری ملازمین کی موجیں،تنخواہوں اورپینشن میں10فیصد اضافے کا اعلان

ویب ڈیسک: وزیر اعلی خیبر پختونخواہ علی امین گنڈاپور نے سرکاری ملازمین کے لیے بڑا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعلٰی علی امین گنڈاپور کی ہدایت پر سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کا اعلان کردیا گیا ہے۔ وزیر اعلی خیبر پختونخوا کی ہدایت پر سرکاری ملازمین کی تنخواہیں 10 فیصد بڑھا دی گئی ہیں۔ خیبر پختونخواہ میں سرکاری ملازمین کی پنشن میں بھی

سرکاری ملازمین کی موجیں،تنخواہوں اورپینشن میں10فیصد اضافے کا اعلان Read More »

ویرات کوہلی اور انوشکاشرما کے ہاں دوسرے بچے کی پیدائش کی خبر غلط نکلی

ویب ڈیسک :جنوبی افریقہ کے سابق کرکٹر اے بی ڈی ویلیئرز نے بھارتی اداکارہ انوشکا شرما اور ویرات کوہلی سے معافی مانگ لی۔  تفصیلات کے مطابق ویرات کوہلی کی انگلینڈ کیخلاف سیریز میں عدم دستیابی معمہ بن گئی تھی۔ اس حوالے سے اے بی ڈی ویلیئرز نے کہا تھا کہ ویرات کوہلی اور انوشکا شرما

ویرات کوہلی اور انوشکاشرما کے ہاں دوسرے بچے کی پیدائش کی خبر غلط نکلی Read More »

Scroll to Top