تاریک راتوں میں ’روشنیوں کا تہوار‘ دیوالی کیوں منایا جاتا ہے؟
انڈیا میں یہ تہواروں کا موسم ہے۔ ابھی کچھ دن قبل دسہرے کا تہوار منایا گیا تھا جسے ہندو اساطیر میں برائی پر اچھائی کی فتح کے طور پر منایا جاتا ہے۔ اب دیوالی کی آمد آمد ہے، یہ تہوار شاید ہندوؤں کا سب سے بڑا تہوار مانا جاتا ہے اور اسے روشنیوں کا تہوار […]
تاریک راتوں میں ’روشنیوں کا تہوار‘ دیوالی کیوں منایا جاتا ہے؟ Read More »










