امریکی انتخابات، مسلمان ووٹرز کیلئے ٹرمپ اور کملا کی بھاگ دوڑ امریکی انتخابات میں ٹرمپ اور ہیرس کی مقبولیت برابر 48 فیصد پر پہنچ گئی ہے
امریکی صدارت اور کانگریس کے انتخابات میں 10 روز سے بھی کم وقت رہ گیا ہے، اور مسلمان ووٹرز نے محسوس کیا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ اور کملا ہیرس غزہ اور لبنان میں اسرائیل کی جانب سے ہونے والی تباہی کے باوجود اپنی حمایت کے لیے سرگرم ہیں۔ امریکی صدارت کے لیے ڈیموکریٹ امیدوار کملا […]










