25 قومی کرکٹرز کو سینٹرل کنٹریکٹ کی پیشکش، اے کیٹیگری میں کون کون شامل؟

5 ایمرجنگ کرکٹرز کو بھی سینٹرل کنٹریکٹس دیے گئے ہیں/ فائل فوٹو لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے 25 قومی کرکٹرز کو سینٹرل کنٹریکٹس کی پیشکش کی ہے۔ جیو نیوز کے مطابق پی سی بی نے 25 قومی کرکٹرز کے لیے سینٹرل کنٹریکٹ کا اعلان کیا ہے۔ پی سی بی کے مطابق بابر اعظم […]

25 قومی کرکٹرز کو سینٹرل کنٹریکٹ کی پیشکش، اے کیٹیگری میں کون کون شامل؟ Read More »

گوجرانوالہ: نشے سے روکنے پر چھوٹے بھائی نے بڑے بھائی اور بھتیجی کو قتل کردیا

ملزم شرافت نشہ کرتا تھا : پولیس/فوٹوفائل گوجرانوالہ  میں نشہ کرنے سے منع کرنے پر چھوٹے بھائی نےفائرنگ کرکے بڑے بھائی اور بھتیجی کو قتل کر دیا۔ پولیس کے مطابق  افسوسناک واقعہ گوجرانوالہ کے گاؤں بدوکی گوسائیاں میں پیش آیا۔ یہ بھی پڑھیں بھارت: میوزک اسپیکر کی مرمت کیلئے پیسے نہ دینے پربیٹے نے ماں

گوجرانوالہ: نشے سے روکنے پر چھوٹے بھائی نے بڑے بھائی اور بھتیجی کو قتل کردیا Read More »

اسلامی ملک میں رہتے ہوئے چھوٹے کپڑے پہننے پر عوام کو تنقید کا پورا حق ہے: مائرہ خان

مائرہ خان نے ایک پوڈ کاسٹ میں شرکت کی جہاں انہوں نے سوشل میڈیا پر مشہور شخصیات کو تنقید کا نشانہ بنانے پر گفتگو کی/ فائل فوٹو اداکارہ و ماڈل مائرہ خان کا کہنا ہے کہ پاکستان ایک اسلامک ملک ہے اور یہاں چھوٹے کپڑے پہننے پر عوام کو تنقید کرنے کا پورا حق حاصل

اسلامی ملک میں رہتے ہوئے چھوٹے کپڑے پہننے پر عوام کو تنقید کا پورا حق ہے: مائرہ خان Read More »

لاہور ایک بار پھر دنیا کے مضر صحت شہروں میں سرفہرست، ماہرین نے ہدایات جاری کر دیں

لاہور آلودہ ترین شہروں میں سرفہرست جس کا اے کیو آئی 696 ریکارڈ کیا گیا: ائیر کوالٹی انڈیکس/ فائل فوٹو لاہور کا فضائی معیار  انتہائی مضر صحت ہونے کے سبب شہریوں کیلئے خطرناک قرار دیا جا رہا ہے۔ ائیرکوالٹی انڈیکس کے مطابق لاہور آلودہ ترین شہروں میں سرفہرست ہے جس کا اےکیو آئی 696 ریکارڈ کیا گیا

لاہور ایک بار پھر دنیا کے مضر صحت شہروں میں سرفہرست، ماہرین نے ہدایات جاری کر دیں Read More »

شمعون عباسی نے ہمایوں سعید کو کیا مشورہ دیا؟

شمعون عباسی نے ایک نجی ٹی وی کے شو میں بطور مہمان شرکت کی جہاں انہوں نے انڈسٹری کے حوالے سے گفتگو کی/ فائل فوٹو پاکستان کے بہترین اداکاروں میں شمار کیے جانے والے ہمایوں سعید کو  اداکار و ہدایت کار شمعون عباسی نے ڈراموں سے متعلق مشورہ دے دیا۔ شمعون عباسی نے  ایک نجی

شمعون عباسی نے ہمایوں سعید کو کیا مشورہ دیا؟ Read More »

ورلڈ کلچرفیسٹیول : آج تھیٹر پلے ’دی 39 اسٹیپس‘ پیش کیا جائیگا

ورلڈ کلچر فیسٹیول آرٹس کونسل میں 2 نومبر تک جاری رہے گا__فوٹو: فائل کراچی:آرٹس کونسل میں جنگ اور جیو کےتعاون سے ورلڈ کلچرفیسٹیول زور و شور سے جاری ہے۔ 38 روزہ ورلڈ کلچر فیسٹیول کی رونقیں ہر گزرتے دن کے ساتھ بڑھ رہی ہیں جسے دیکھنے بڑی تعداد میں شرکا شرکت کرتے ہیں۔ ورلڈکلچر فیسٹیول

ورلڈ کلچرفیسٹیول : آج تھیٹر پلے ’دی 39 اسٹیپس‘ پیش کیا جائیگا Read More »

ورلڈ کلچر فیسٹیول کا 30 واں روز، فلسطین اور عرب اسپرنگ کی داستانیں پیش کی گئیں

فوٹو: اے سی پی آرٹس کونسل کراچی میں جاری 38 روزہ ورلڈ کلچر فیسٹیول کے 30 ویں روز دو بین الاقوامی گروپس نے پرفارمنس پیش کیں، سرزمین فلسطین اور عرب اسپرنگ کے حالات کو داستانوں میں ڈھالا گیا۔ جنگ اور جیو کے اشتراک سے آرٹس کونسل کراچی جاری ورلڈ کلچر فیسٹیول کے دوران آڈیٹوریم میں

ورلڈ کلچر فیسٹیول کا 30 واں روز، فلسطین اور عرب اسپرنگ کی داستانیں پیش کی گئیں Read More »

ورلڈ کلچر فیسٹیول کے 29 ویں روز متحدہ عرب امارات کے تحت ’فلیور آف دی یو اے ای‘ کا انعقاد

فوٹو: اے سی پی آرٹس کونسل کراچی میں جاری عالمی کلچر فیسٹیول کے 29 ویں روز متحدہ عرب امارات کے تحت فیسٹیول” فلیور اف دی یو اے ای ” کا انعقاد کیا گیا۔ اس موقع پر ثقافتی موسیقی، رقص اور کھانوں کی وجہ سے ایونٹ میں خوب رونق رہی، قونصل جنرل یو اے ای بخیت

ورلڈ کلچر فیسٹیول کے 29 ویں روز متحدہ عرب امارات کے تحت ’فلیور آف دی یو اے ای‘ کا انعقاد Read More »

مقبول ڈرامہ سی آئی ڈی کیا 6 سال بعد ایک بار پھر دوبارہ اسکرین پر واپس لوٹ رہا ہے؟

ٹی وی چینل کی جانب سے اس حوالے سے اعلان کیا گیا / اسکرین شاٹ سی آئی ڈی بلاشبہ بہت مقبول ڈرامہ تھا اور پاکستان میں بھی متعدد افراد اسے بہت شوق سے دیکھتے تھے۔ 20 سال تک نشر ہونے والا ڈرامہ بہت زیادہ مقبول ہونے کے باوجود 2018 میں آف ائیر ہوگیا تھا۔ مگر

مقبول ڈرامہ سی آئی ڈی کیا 6 سال بعد ایک بار پھر دوبارہ اسکرین پر واپس لوٹ رہا ہے؟ Read More »

ٹی ٹوئنٹی اور ون ڈے کیلئے قومی ٹیم کے کپتان کا اعلان کب تک متوقع ہے؟

چیئرمین پی سی بی کل سہ پہر پریس کانفرنس میں اہم فیصلوں کا اعلان کریں گے: پی سی بی__فوٹو: فائل ٹی ٹوئنٹی اور ون ڈے کے لیے قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان کا اعلان مزید تاخیر کا شکار ہوگیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے ہفتے کو بھی وائٹ بال کپتان کا اعلان نہ ہوسکا

ٹی ٹوئنٹی اور ون ڈے کیلئے قومی ٹیم کے کپتان کا اعلان کب تک متوقع ہے؟ Read More »

Scroll to Top