’بھارتی کرکٹ ٹیم کو چیمپیئنز ٹرافی کیلئے پاکستان آنا چاہیے‘، نواز شریف کی بھارتی صحافیوں سے ملاقات بھارتی وزیراعظم نریندر مودی اگر ایس سی او پر پاکستان آتے تو بہت اچھا ہوتا، نواز شریف
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور سابق وزیراعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ بھارتی کرکٹ ٹیم کو چیمپیئنز ٹرافی کے لیے پاکستان آنا چاہیے۔ نواز شریف نے بھارتی صحافیوں کے وفد سے ملاقات کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بھارتی کرکٹ ٹیم کو چیمپیئنز ٹرافی کے لیے پاکستان آنا چاہیے، بھارتی […]










