متحدہ عرب امارات: امدادی سامان سے لدے 6 طیارے لبنان روانہ
متحدہ عرب امارات کی جانب سے لبنانی عوام کی مدد کیلیے امدادی سامان سے لدے چھ طیارے بیروت روانہ کئے گئے ہیں، جن میں تقریبا 250 ٹن امدادی اشیا، طبی سامان، خوراک اور خیمے موجود ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے وام کے مطابق ان طیاروں میں عالمی ادارہ صحت، یونیسیف، اقوام متحدہ کے کمشنر برائے […]
متحدہ عرب امارات: امدادی سامان سے لدے 6 طیارے لبنان روانہ Read More »










