میانمار کے شہر منڈالے میں چینی قونصلیٹ میں دھماکا دھماکے سے قونصلیٹ کی عمارت کو شدید نقصان پہنچا، میانمار کی فوج کو باغیوں سے مزاحمت کا سامنا
جنوب مشرقی ایشیا کے ملک میانمار میں جمعہ کو چینی قونصلیٹ میں دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں عمارت کو جزوی نقصان پہنچا۔ دو منزلہ عمارت میں ہونے والے دھماکے میں کوئی ہلاک یا زخمی نہیں ہوا۔ میانمار کی فوج نے بتایا ہے کہ فارنزک لیب بھی کام کر رہی ہے پوچھ گچھ کی تیاری […]










