براعظم انٹارکٹیکا میں حکمرانی اور قوانین کس کے چلتے ہیں؟
دنیا کا انتہائی سرد ترین براعظم انٹارکٹیکا اس کرہ ارض کا ساتواں براعظم ہے، جہاں چاروں طرف برف ہی برف ہے، دیگر براعظموں کی نسبت یہاں انسانی آبادی تقریباً نہ ہونے کے برابر ہے۔ انٹارکٹکا دنیا کا انتہائی جنوبی براعظم ہے، جہاں قطب جنوبی واقع ہے۔ جغرافیائی اصطلاح میں اسے منجمد جنوبی بھی کہتے ہیں۔ […]
براعظم انٹارکٹیکا میں حکمرانی اور قوانین کس کے چلتے ہیں؟ Read More »










