یہ رومانس کی جگہ نہیں، بھارت میں ٹیکسی ڈرائیور طیش پر اتر آئے ایک مسافر نے ٹیکسی میں بیٹھتے وقت اس نوٹ کو پڑھا اور سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کردیا
بھارت میں ٹیکسی ڈرائیور مسافر جوڑوں سے تنگ آگئے جس کے بعد انہوں نے اہم اقدام اٹھاتے ہوئے ان کیلئے وارننگ جاری کردی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق حیدرآباد کے ایک ٹیکسی ڈرائیور نے اُس وقت سرخیوں میں جگہ بنائی جب اس نے مسافروں کو خبردار کیا کہ وہ اپنی گاڑی میں رومانس کرنے سے گریز […]










