بابر اعظم کو ڈومیسٹک کرکٹ کھیلنی چاہیے، وریندر سہواگ کا مشورہ

سابق بھارتی کرکٹر وریندر سہواگ نے بابراعظم کو مشورہ دیا ہے کہ انہیں ڈومیسٹک کرکٹ کھیلنی چاہیے۔ ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ بابر اعظم اپنی فٹنس پر کام کریں پھر ذہنی طور پر مضبوط ہوکر ٹیم میں واپسی کرنی چاہیے۔ میرا بیٹا کسی سے معافی نہیں مانگے گا، سلیم خان انہوں نے مزید 

بابر اعظم کو ڈومیسٹک کرکٹ کھیلنی چاہیے، وریندر سہواگ کا مشورہ Read More »

چیف جسٹس کی تعیناتی کیلئے فوری طور پر پارلیمانی کمیٹی قائم کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد : حکومت نے چیف جسٹس کی تعیناتی کیلئے فوری طور پر پارلیمانی کمیٹی قائم کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق صدر مملکت کے ستخط کے بعد آئینی ترمیم کا گزٹ نوٹفکیشن جاری ہوگیا اور نوٹیفکیشن کے ذریعے 26 ویں آئینی ترمیم کا نفاذ عمل میں آگیا۔ جس کے بعد وفاقی حکومت کی

چیف جسٹس کی تعیناتی کیلئے فوری طور پر پارلیمانی کمیٹی قائم کرنے کا فیصلہ Read More »

پنجاب حکومت کا بڑا فیصلہ

پنجاب حکومت نے بڑا فیصلہ کر لیا جس کے بعد دفعہ 144 کے نفاذ کا اختیار اب ڈپٹی کمشنرز کو دے دیا گیا ہے۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق پنجاب حکومت نے کوڈ آف کرمنل پروسیجر 1898 میں بڑی ترمیم کرتے ہوئے دفعہ 144 کے نفاذ کا اختیار ڈپٹی کمشنرز کو دے دیا ہے۔

پنجاب حکومت کا بڑا فیصلہ Read More »

حکومت نے 5 لاکھ میٹرک ٹن چینی ملک سے باہر بھیجنے کے لیے طریقہ کار طے کر لیا

اسلام آباد: حکومت نے پانچ لاکھ میٹرک ٹن چینی ملک سے باہر بھیجنے کے لیے طریقہ کار طے کر لیا۔ حکومتی ذرائع کے مطابق وفاقی حکومت نے 5 لاکھ میٹرک ٹن چینی برآمد کرنے کے لیے طریقہ کار طے کر لیا ہے، کابینہ سے سرکولیشن کے ذریعے چینی برآمد کے طریقہ کار کی منظوری بھی

حکومت نے 5 لاکھ میٹرک ٹن چینی ملک سے باہر بھیجنے کے لیے طریقہ کار طے کر لیا Read More »

پاکستان کا آئی ایم ایف سے 2 ارب ڈالر کا اضافی فنڈ لینے کا فیصلہ

اسلام آباد : پاکستان نے آئی ایم ایف سے ارب ڈالر کا اضافی فنڈ لینے کا فیصلہ کرلیا ،وزیر خزانہ سالانہ میٹنگز کے دوران درخواست کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق موسمیاتی تبدیلی کے لیے 2 ارب ڈالر کی اضافی فنڈنگ کا فیصلہ کرلیا گیا ، ذرائع نے بتایا کہ حکومت آئی ایم ایف سےمزید2 ارب

پاکستان کا آئی ایم ایف سے 2 ارب ڈالر کا اضافی فنڈ لینے کا فیصلہ Read More »

ایمریٹس اور فلائی دبئی کا لبنان کیلیے پروازوں سے متعلق اہم اعلان

متحدہ عرب امارات کی دو بڑی فضائی کمپنیوں ایمریٹس اور فلائی دبئی نے لبنان میں جنگی صورتحال کے باعث فلائٹ آپریشن کی معطلی میں توسیع کردی۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق فلائی دبئی کے ترجمان کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ دبئی ایئرپورٹ سے بیروت کے لیے پروازیں 7 اکتوبر

ایمریٹس اور فلائی دبئی کا لبنان کیلیے پروازوں سے متعلق اہم اعلان Read More »

متحدہ عرب امارات: امدادی سامان سے لدے 6 طیارے لبنان روانہ

متحدہ عرب امارات کی جانب سے لبنانی عوام کی مدد کیلیے امدادی سامان سے لدے چھ طیارے بیروت روانہ کئے گئے ہیں، جن میں تقریبا 250 ٹن امدادی اشیا، طبی سامان، خوراک اور خیمے موجود ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے وام کے مطابق ان طیاروں میں عالمی ادارہ صحت، یونیسیف، اقوام متحدہ کے کمشنر برائے

متحدہ عرب امارات: امدادی سامان سے لدے 6 طیارے لبنان روانہ Read More »

چینی صدر کا اپنی فوج کو جنگ کیلیے تیار رہنے کا حکم

چینی صدر شی جن پنگ نے اپنی فوج کو ہر وقت جنگ کے لیے تیار رہنے کا حکم دیتے ہوئے کہا ہے تائیوان کا خودمختار جذیرے ہماری سر زمین کا اٹوٹ انگ ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق چین کے صدر شی جن پنگ نے گزشتہ روز چینی فوج کے میزائل فورس کے بریگیڈ کا

چینی صدر کا اپنی فوج کو جنگ کیلیے تیار رہنے کا حکم Read More »

!دبئی کا گولڈن ویزے دینے کا اعلان

دبئی کے حکمراں شیخ محمد بن راشد آل مکتوم کی ہدایت پر ایگزیکٹو کونسل نے گولڈن ویزے دینے کی منظوری دے دی ہے۔ امارات الیوم کے مطابق دبئی میں پرائیویٹ ایجوکیشن سیکٹر میں شاندار کارکردگی پر غیر معمولی ماہرین تعلیم کو گولڈین ویزے دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق امارات کے نائب

!دبئی کا گولڈن ویزے دینے کا اعلان Read More »

Scroll to Top