آئینی ترمیم کا معرکہ فیصلہ کن مرحلے میں داخل، پارلیمنٹ ہاؤس میں اہم سرگرمیاں وزیراعظم نے اتحادیوں کو ظہرانہ دے دیا، اسپیکر ایاز صادق نے بھی پارلیمانی رہنماوں کو طلب کرلیا۔
چھبیسویں آئینی ترمیم کا معرکہ فیصلہ کن مرحلے میں داخل ہوگیا ہے۔ عدالتی اصلاحات کے بعد حکومت چھبیسویں آئینی ترامیم سے متعلق دیگر امور پر بھی اتفاق رائے کے لیے سرگرم ہے اور اس سلسلے میں مذاکرات بھی جاری ہیں۔ وزیراعظم شہبازشریف نے حکومتی اتحادیوں کے اعزازمیں پارلیمنٹ ہاوس میں ظہرانہ دے رہے ہیں، جس […]










