اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی کا رجحان ، ڈالر مزید سستا ہو گیا
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے دوران زبردست تیزی ریکارڈ کی گئی جبکہ ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر بھی مستحکم ہو گئی ہے۔ کاروباری ہفتے کے پہلے روز پاکستان اسٹا ک مارکیٹ میں کاروبار کا مثبت آغاز ہوا جس میں تھوڑی دیر بعد زبردست تیزی دیکھنے میں آئی۔ انٹر بینک میں ڈالر مہنگا […]
اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی کا رجحان ، ڈالر مزید سستا ہو گیا Read More »










