دہشت گردی،علیحدگی پسندی اورانتہا پسندی کیخلاف ایماندارانہ گفتگو کی جائے، جے شنکر حقیقی شراکت داری بنائی جائے یکطرفہ ایجنڈوں پرنہیں، بھارتی وزیر خارجہ کا شنگھائی اجلاس میں خطاب
بھارتی وزیرخارجہ جے شنکر نے شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس میں پاکستان کو اجلاس کی صدارت سنبھالنے پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم ایک ایسے وقت میں مل رہےہیں جب دنیا بھر میں حالات پیچیدہ ہیں۔ انہوں نے کہا کہ دوبڑے تنازعات جاری ہیں، جن کےعالمی اثرات مختلف ہیں، کوویڈ 19 نے ترقی […]










