جاپانی آبی مصنوعات کی چین میں کوئی منڈی نہیں ہے، چینی وزارت خارجہ
بیجنگ () چینی وزارت خارجہ کی ترجمان ماؤ ننگ نے یومیہ پریس کانفرنس میں جاپانی آبی مصنوعات کی چین کو برآمدات کے حوالے سے پوچھے گئے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ اس معاملے پر، چین کے متعلقہ محکمے سائنسی بنیادوں پر اور قانون و ضوابط کے مطابق سخت جانچ پڑتال کریں گے تاکہ […]
جاپانی آبی مصنوعات کی چین میں کوئی منڈی نہیں ہے، چینی وزارت خارجہ Read More »





