پاکستان کی جانب سے مزید 100 ٹن امدادی سامان غزہ روانہ

اسلام آباد: وزیر اعظم محمد شہباز شریف کی ہدایت پر غزہ کے بہن بھائیوں کی امداد جاری ہے۔ ترجمان این ڈی ایم اے کے مطابق پاکستان کی جانب سے 100 ٹن امدادی سامان غزہ روانہ کیا گیا ہے جس میں خیمے، کھانے کا ضروری سامان اور دیگر اشیاء شامل ہیں۔ ترجمان کے مطابق امدادی سامان […]

پاکستان کی جانب سے مزید 100 ٹن امدادی سامان غزہ روانہ Read More »

آلودہ پانی 70 فیصد بیماریوں کا سبب، صاف پانی اور بہتر سیوریج نظام ناگزیر ہے، وفاقی وزیرِ صحت

اسلام آباد:وفاقی وزیرِ صحت مصطفٰی کمال نے کہا ہے کہ ملک میں آلودہ پانی 70 فیصد بیماریوں کی بنیادی وجہ بن رہا ہے۔ ایک تقریب سے خطاب میں انہوں نے کہا کہ عوام کو صاف پانی کی فراہمی کے لیے سیوریج کے نظام کو مؤثر اور جدید تقاضوں کے مطابق بہتر بنانا انتہائی ضروری ہے،

آلودہ پانی 70 فیصد بیماریوں کا سبب، صاف پانی اور بہتر سیوریج نظام ناگزیر ہے، وفاقی وزیرِ صحت Read More »

بچے میری ریڈ لائن ہیں،اُ ن کی حفاظت ہمارا فرض ہے، وزیراعلیٰ مریم نواز شریف

لاہور:وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے بچوں کے جنسی استحصال، بدسلوکی اور تشدد کی روک تھام و بحالی کے عالمی دن پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ بچوں کے ساتھ جنسی استحصال، بدسلوکی اور تشدد صرف جرم نہیں بلکہ انسانیت کے خلاف بغاوت ہے۔ انہوں نے کہا کہ بچے ان کی ریڈ لائن ہیں،

بچے میری ریڈ لائن ہیں،اُ ن کی حفاظت ہمارا فرض ہے، وزیراعلیٰ مریم نواز شریف Read More »

یوئیفا ورلڈ کپ کوالیفائرز میں جرمنی نے سلوواکیہ، نیدرلینڈز نے لتھوینیا کو ہرادیا

یوئیفا ورلڈ کپ کوالیفائرز میں جرمنی نے سلوواکیہ، نیدرلینڈز نے لتھوینیا کو ہرادیا ہے۔لیپزگ میں کھیلے گئے میچ میں میزبان جرمنی نے سلوواکیہ کو یکطرفہ مقابلے کےبعد6گول سے شکست دی۔ لیروئےسانے نے2گول کئے، نک وولٹیمیڈ، سرج گنابری، ریڈل باکو اور’ایسن اوئڈراگو‘ نے ایک، ایک مرتبہ فٹبال کو جال کی راہ دکھائی۔ گروپ اے میں جرمنی

یوئیفا ورلڈ کپ کوالیفائرز میں جرمنی نے سلوواکیہ، نیدرلینڈز نے لتھوینیا کو ہرادیا Read More »

اے ایف سی ایشین فٹبال کپ کوالیفکیشن میں آج پاکستان کا مقابلہ شام سے ہو گا

اے ایف سی ایشین فٹبال کپ کوالیفکیشن میں آج پاکستان کا مقابلہ شام سے ہو گا۔ایشین کپ کوالیفکیشن کے تیسرے مرحلے کا میچ جناح سٹیڈیم اسلام آباد میں کھیلا جائے گا۔ گروپ ای سے شام کی ٹیم پہلے ہی ایشین کپ کیلئے کوالیفائی کرچکی ہے۔شام کی ٹیم اب تک اپنے تمام 4 میچز جیتنے میں

اے ایف سی ایشین فٹبال کپ کوالیفکیشن میں آج پاکستان کا مقابلہ شام سے ہو گا Read More »

ای سی سی کی سکیورٹی، دفاعی منصوبوں اور ساختی اصلاحات کے لیے اہم گرانٹس کی منظوری

اسلام آباد:وفاقی کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) نے سکیورٹی، دفاعی منصوبوں اور ساختی اصلاحات کے لیے اہم گرانٹس کی منظوری دے دی۔ وفاقی کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) کا اجلاس آج فنانس ڈویژن میں وفاقی وزیر برائے خزانہ و محصولات سینیٹر محمد اورنگزیب کی زیرِ صدارت منعقد ہوا، جس

ای سی سی کی سکیورٹی، دفاعی منصوبوں اور ساختی اصلاحات کے لیے اہم گرانٹس کی منظوری Read More »

غزہ کے لیے پاکستان کی امدادى کھیپ کی چھٹی ترسیل مصر کے العریش انٹرنیشنل ایئرپورٹ پہنچ گئی

اسلام آباد:غزہ کے لیے پاکستان کی انسانی ہمدردی كے تحت حالیہ امدادى کھیپ کی چھٹی ترسیل مصر کے العریش انٹرنیشنل ایئرپورٹ پہنچ گئی ۔ وزیر اعظم محمد شہباز شریف کی خصوصی ہدایات پر، پاکستان کی نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (NDMA) نے الخدمت فاؤنڈیشن کے تعاون سے غزہ پٹی کے برادر عوام کے لیے انسانی ہمدردی

غزہ کے لیے پاکستان کی امدادى کھیپ کی چھٹی ترسیل مصر کے العریش انٹرنیشنل ایئرپورٹ پہنچ گئی Read More »

پاکستان اور تھائی لینڈ کے درمیان تیسرا دوطرفہ سیاسی مشاورتی اجلاس، مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

اسلام آباد: پاکستان اور تھائی لینڈ کے درمیان تیسرے دوطرفہ سیاسی مشاورتی اجلاس (BPC) کا اسلام آباد میں انعقاد کیا گیا۔ پاکستان کی جانب سے اجلاس کی قیادت ایڈیشنل سیکرٹری خارجہ (ایشیا و پیسیفک) عمران احمد صدیق نے کی، جبکہ تھائی لینڈ کی جانب سے نائب مستقل سیکرٹری برائے خارجہ امورمسز سیری لک نیوم نے

پاکستان اور تھائی لینڈ کے درمیان تیسرا دوطرفہ سیاسی مشاورتی اجلاس، مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ Read More »

Beijing Government Scholarships 2026-2027 Cohort Open for International Students

Imagine spending your weekends hiking the Great Wall, exploring the Forbidden City, or diving into the tech hub of Zhongguancun—all while earning a world-class degree. Now, imagine doing it without the heavy burden of tuition fees. If you have been looking for a sign to take your education international, this is it. The Beijing Government Scholarship (BGS) is officially

Beijing Government Scholarships 2026-2027 Cohort Open for International Students Read More »

تائیوان کے دانشوروں کی جا پانی وزیر اعظم کے غلط بیانات پر تنقید

بیجنگ ()جاپانی وزیر اعظم سانائے تاکائیچی کے چین کے تائیوان کے حوالے سے غلط بیانات سے آبنائے تائیوان کے دونوں کناروں میں آباد چینی شہریوں میں شدید غصہ دیکھا جا رہا ہے ۔ بدھ کے روز چینی میڈیا کے مطابق تائیوان کی چائنیز کلچر یونیورسٹی کے پرفیسر چھیو ای نے چائنا میڈیا گروپ کو انٹرویو

تائیوان کے دانشوروں کی جا پانی وزیر اعظم کے غلط بیانات پر تنقید Read More »

Scroll to Top