كیا بھارت تیار ہے؟ پاکستان کو چین سے جدید لڑاکا طیارے ملنے والے ہیں!
DATE . Jun/13/2025
كیا بھارت تیار ہے؟ پاکستان کو چین سے جدید لڑاکا طیارے ملنے والے ہیں! Read More »
چترال کی وادی کیلاش میں چلم جوشٹ فیسٹیول میں شرکت کرنے والے غیر ملکی سیاح ٹریفک میں پھنس گئے۔ کے پی ٹورازم پولیس نے بروقت موقع پر پہنچ کر غیرملکیوں کی مدد کی اور انہیں بس تک پہنچایا۔ کیلاش میں فیسٹیول کےبعد ٹریفک میں پھنسنے والے جرمن سیاح پالینا اور فیلکس کی ویڈیو وائرل ہوئی
کیلاش میں غیر ملکی سیاح ٹریفک میں پھنس گئے، ٹورازم پولیس نے بروقت مدد کرکے بس تک پہنچایا Read More »