ایشیائی ترقیاتی بینک کا پاکستان کے سیلاب متاثرین کیلئے 30 لاکھ ڈالر ہنگامی امداد کا اعلان
ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی)نے پاکستان کے سیلاب متاثرین کےلیے 30 لاکھ ڈالر ہنگامی امداد کا اعلان کردیا۔ اعلامیے کے مطابق اے ڈی بی کے صدر نے فلڈ ریلیف کےلیے 3 ملین ڈالر ایمرجنسی گرانٹ دینے کا فیصلہ کیا۔ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ اے ڈی بی کے صدر نے لاہور کے دریائے […]