ڈھائی سال میں پہلی بار اسٹیٹ بینک کے ذخائر 11 ارب ڈالر تک پہنچ گئے ایک ہفتے میں 21 کروڑ 50 لاکھ ڈالر کا اضافہ، تجارتی بینکوں کے پاس 5 ارب ڈالر سے زیادہ زرِمبادلہ
قوم کے لیے اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی طرف سے ایک اچھی خبر یہ آئی ہے کہ ڈھائی سال میں پہلی بار ملک کے زرِمبادلہ کے ذخائر گیارہ ارب ڈالر سے زیادہ ہوگئے ہیں۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے ہفتہ وار بنیاد پر جاری کردہ ڈیٹا میں بتایا ہے کہ ایک ہفتے کے دوران زرِمبادلہ […]