بچت پر زکوٰۃ نکالنے کا طریقہ
سوال: میری تنخواہ سے ہر مہینے بچت دو سے تین لاکھ کے درمیان ہو جاتی ہے اور سال کی کل بچت 25 سے 30 لاکھ کے درمیان ہو جائے گی، اب مجھ پر کتنی زکوٰۃ واجب ہے اور کب کتنی زکوٰۃ دینی ہو گی ؟ جواب: جس مسلمان عاقل بالغ شخص کی ملکیت میں ساڑھے سات […]
بچت پر زکوٰۃ نکالنے کا طریقہ Read More »
