Currency Rate

بیرونِ ملک مقیم پاکستانیوں کی جانب سے بھیجی جانے والی ترسیلاتِ زر کا ایک اور ریکارڈ قائم ‏

اسلام آباد:پاکستان کی ترسیلاتِ زر میں تاریخی اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، جو ملکی معیشت پر عالمی اعتماد اور بیرونِ ملک مقیم پاکستانیوں کے بھرپور اعتماد کا واضح ثبوت ہے۔ اوورسیز پاکستانیوں کی جانب سے بھیجی جانے والی ترسیلاتِ زر نے دسمبر 2025 میں ایک نیا ریکارڈ قائم کر دیا۔ مشیر وزیر خزانہ خرم شہزاد

بیرونِ ملک مقیم پاکستانیوں کی جانب سے بھیجی جانے والی ترسیلاتِ زر کا ایک اور ریکارڈ قائم ‏ Read More »

Scroll to Top