پاکستان میں فی تولہ سونا 2 لاکھ 73 ہزار روپےکا ہوگیا
پاکستان میں سونے کا بھاؤ تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونےکا بھاؤ 1100 روپے اضافے سے 2 لاکھ 73 ہزار روپے ہے۔ ایسوسی ایشن کے مطابق پاکستان میں یہ سونےکی بلند ترین سطح ہے۔ 10 گرام سونےکا بھاؤ 943 روپے اضافے […]
پاکستان میں فی تولہ سونا 2 لاکھ 73 ہزار روپےکا ہوگیا Read More »