غیر ملکی کرنسی کی اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن، ڈالر کے مقابلے روپیہ 26 پیسے مضبوط
ریکارڈر رپورٹ شائع 5 گھنٹے پہلے انٹربینک مارکیٹ میں جمعرات کو امریکی کرنسی کے مقابلے روپے کی قدر میں 0.26 فیصد نمایاں بہتری دیکھی گئی۔ صبح 10 بجے ڈالر کے مقابلے روپیہ 73 پیسے کی بہتری سے 284.03 پر جاپہنچا۔ یاد رہے کہ بدھ کو روپیہ 284.76 پر بند ہوا تھا۔ قانون نافذ کرنے والی ایجنسیوں نے […]
غیر ملکی کرنسی کی اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن، ڈالر کے مقابلے روپیہ 26 پیسے مضبوط Read More »

