پاکستان میں الیکٹرک گاڑیوں کے فروغ کے لیے اہم پیشرفت، وزارتِ صنعت اور آئی ایف سی کے درمیان معاہدہ
اسلام آباد: پاکستان میں الیکٹرک گاڑیوں (ای وی) کے فروغ کے لیے وزارتِ صنعت و پیداوار نے ایک اہم قدم اٹھاتے ہوئے انٹرنیشنل فنانس کارپوریشن (آئی ایف سی) کے ساتھ باہمی تعاون کا معاہدہ کر لیا ہے۔ اس پیشرفت کو اسپیشل انویسٹمنٹ فسیلیٹیشن کونسل (SIFC) کی معاونت حاصل ہے۔معاہدے کے تحت پاکستان میں الیکٹرک گاڑیوں […]