پاکستان اسٹاک مارکیٹ کریش کرگئی،6 ہزار پوائنٹس کمی کے بعد ٹریڈنگ معطل
کراچی : پاکستان اسٹاک مارکیٹ کاروباری ہفتے کے پہلے روز ہی کریش کر گئی اور 6 ہزار پوائنٹس کمی کے بعد ٹریڈنگ معطل کردی گئی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں ہفتے کے آغاز میں ہی شدید مندی ریکارڈ کی گئی ،100 انڈیکس تین ہزارپوائنٹس سے زائد کمی کے ساتھ کھلا پھر مزید کمی […]
پاکستان اسٹاک مارکیٹ کریش کرگئی،6 ہزار پوائنٹس کمی کے بعد ٹریڈنگ معطل Read More »
