ملکی معیشت نئے مالی سال کے ابتدائی ماہ میں بحالی کے سفر پر گامزن ہے،وزارت خزانہ کی ماہانہ رپورٹ جاری
اسلام آباد- وزارت خزانہ نے اپنی ماہانہ رپورٹ میں کہاہےکہ پاکستان کی معیشت نئے مالی سال کے ابتدائی ماہ میں بحالی کے سفر پر گامزن ہے اوراہم اشاریے پیش رفت کا اشارہ دے رہے ہیں۔وزارت خزانہ کی ماہانہ رپورٹ کے مطابق ملک میں مہنگائی میں کمی، ترسیلات زر اورمالیاتی استحکام کے باعث معیشت میں بہتری […]
